27/11/2023
اسٹریٹ فٹ بال پرانے دنوں پر حکمران 😉
اور اس کے کچھ اصول.....😜
1 کوئ ریفری نہیں
2 کھیل اس وقت ختم ہوتا جب کھلاڑیوں کو والدین کہتے یا مغرب ( غروب افتاب) نماز کا ٹائم ہوتا تھک جانا تو کوئ جانتا نہیں😝
3گول سکور تقریبا 22-24 کیونکہ 12 پہ حاف تھا😛
4 ہمیشہ موٹے کو گول کیپر کرتا😂
5
پینلٹی اس وقت ہوتا جب کوئ قسم کھاتا 😍
6 گیند کے مالک جب ناراض ہو جانا مطلب گیم ختم ہونا😃
7 ٹیم برابر نہیں تو ایک کھلاڑی اضافی کی اجازت ہوتا 😊
سچ میں زندگی تو اصل میں وہ زندگی تھا 😥😥😥
02/07/2023