Thirst of Sports

Directions

Thirst of Sports Sports lover
(3)

🔥 عاقب جاوید کا بابر اعظم پر بڑا بیان! 🤯"بابر اعظم ٹیم کے تمام بڑے فیل ہونے کا ذمہ دار ہے۔ وہ موجودہ ٹیم کا بہترین بیٹر ...
02/09/2026

🔥 عاقب جاوید کا بابر اعظم پر بڑا بیان! 🤯

"بابر اعظم ٹیم کے تمام بڑے فیل ہونے کا ذمہ دار ہے۔ وہ موجودہ ٹیم کا بہترین بیٹر ہے، لیکن نہ خود کارکردگی دکھا سکا اور نہ ہی آگے بڑھ کر مثال قائم کر سکا۔ اس کی قیادت میں ٹیم میں لڑنے کا جذبہ بھی نظر نہیں آیا۔"

💬 آپ عاقب جاوید کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

Abdullah Shafique moves ahead of Babar Azam for international ducks!Shafique now has 16 ducks in international cricket s...
02/09/2026

Abdullah Shafique moves ahead of Babar Azam for international ducks!

Shafique now has 16 ducks in international cricket since 2020, moving to 2nd on Pakistan list - one ahead of Babar Azam's 15.

Only Shaheen Shah Afridi (22) has more in this period.

*🚨 پاکستان کی ٹیسٹ کوچنگ میں مسلسل تبدیلیاں! 🏏*مئی 2023 سے اب تک پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے کوچنگ سیٹ اَپ میں مسلسل تبدیل...
02/09/2026

*🚨 پاکستان کی ٹیسٹ کوچنگ میں مسلسل تبدیلیاں! 🏏*
مئی 2023 سے اب تک پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے کوچنگ سیٹ اَپ میں مسلسل تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ حالیہ عرصے میں جیسن گلیسپی کے بعد عبوری کوچز آئے، پھر سرفراز احمد کو ٹیسٹ ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا، اور اب انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران سرفراز احمد کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
*کیا پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل کوچنگ تبدیلیاں ٹیم کی کارکردگی کو متاثر کر رہی ہیں؟*
❤️ ہاں
👍 نہیں

آغا جی کی واپسی ہو گئی🫣  مائیک ہیسن کی درخواست پر، پی سی بی نے سلمان علی آغا کو فوری طور پر پاکستان اسکواڈ کو جوائن کرنے...
02/09/2026

آغا جی کی واپسی ہو گئی🫣 مائیک ہیسن کی درخواست پر، پی سی بی نے سلمان علی آغا کو فوری طور پر پاکستان اسکواڈ کو جوائن کرنے کا کہہ دیا ہے۔ سلمان اس وقت برمنگھم میں اپنے سسرال میں تھے، اب وہ لندن میں ٹیم کو جوائن کریں گے اور کلیرنس ہاؤس گارڈنز میں کنگ چارلس کی طرف سے پاکستان اسکواڈ کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کریں گے۔

🚨 *چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی لندن پہنچ گئے۔* 🏏🇵🇰_*محسن نقوی نے پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب کے دوران قو...
02/09/2026

🚨 *چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی لندن پہنچ گئے۔* 🏏🇵🇰

_*محسن نقوی نے پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب کے دوران قومی کھلاڑیوں سے ملاقات اور خطاب کیا، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور انہیں ذمہ داری کے ساتھ کھیلنے کی ہدایت دی۔*_

اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ آپ جو کچھ بھی کرلے کپتان بدل لے پلیئر بدل لے لیکن نتیجہ وہی ہوگا جو اب ہے ک...
02/09/2026

اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ آپ جو کچھ بھی کرلے کپتان بدل لے پلیئر بدل لے لیکن نتیجہ وہی ہوگا جو اب ہے کیونکہ جب تک آپ کے کرکٹ چلانے والے عاقب جاوید اور مصباح الحق ہے تو یہ ٹیم اسی طرح رہے گی مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ کو جو دفاعی سوچ دی ہے آج بھی وہ سوچ موجود ہے عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ناکام ترین سلیکٹر ہے لیکن اس کو اب تک ہٹایا نہیں گیا بچہ بچہ جانتا ہے کہ کس نے اس کو لگایا ہے اور اس کے سر پہ کس کا ہاتھ ہے ورنہ عاقب جاوید جیسے لوگ کرکٹ چلانا تو دور کی بات اس کو کوئی اسکول کی کرکٹ کا بھی سلیکٹر نہیں بنائے گا آج آپ پاکستان کرکٹ پروفیشنل لوگوں کے حوالے کریں اور اس ٹیم کا رزلٹ بھی پھر دیکھو تین سالوں میں عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ کا وہ حشر کیا جس کی مثال پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں نہیں ہے

یہ ہیں پاکستان وائٹ بال یعنی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کیا جب سے یہ پاکستان ٹیم کے ساتھ آئیں ہیں...
01/09/2026

یہ ہیں پاکستان وائٹ بال یعنی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کیا جب سے یہ پاکستان ٹیم کے ساتھ آئیں ہیں پاکستان وائٹ بال کرکٹ بہتر ہوئی؟ کیا پاکستان ٹیم نے کوئی باہر بڑی سیریز جیتنی؟؟ کیا پاکستان ٹیم نے آئی سی سی ایونٹ میں کوئی خاطرخواہ رزلٹ دیا؟؟ جواب ہے نہیں
2025 چئیمینز ٹرافی پاکستان پہلے راونڈ سے باہر، ایشیا کپ 2025 پاکستان بھارت سے 3 دفعہ ہارا، پھر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 پاکستان کی بری پرفارمنس ٹیم سیمی فائنل تک نا پہنچ سکی بامشکل سپر ایٹ راونڈ کھیلا کسی بڑی ٹیم کے خلاف ہم صرف ایک میچ جیت سکے،
تو پھر بھائی صاحب ٹیسٹ ٹیم کی بھاگ دوڑ اس کو دینے کے پیچھے کیا سائنس ہے؟؟؟ سرفراز احمد جس نے صرف انڈر19 ٹیم کے ساتھ بطور ٹیم مینجر ایک اسائنمنٹ کی اور پھر بغیر کسی کوچنگ کورس کے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا جبکہ اس سے پہلے ہم مصباح الحق والا ناکام تجربہ کر چکے تھے تو پھر اس کے پیچھے کون تھا کس کی سائنس تھی؟؟؟
کیا دوران سیریز نئے لڑکوں کو بلا کر ٹیم میں کھیلنے سے ٹیم جیت جائے گی؟؟ جو پہلے اتنے دنوں سے انگلینڈ میں موجود ہیں وہ کہہ رہے ہیں موسم اور کنڈیشن ایک بڑا چیلنج رہا ہے تو پھر نئے لڑکے جاتے ہی خود کو کیسے ایڈجسٹ کریں گے؟؟؟؟
اگر موجود اسکواڈ پرفیکٹ نہیں تھا تو کس نے اور کیوں سلیکٹ کیا؟؟؟؟ جب بینچ پر بیٹھے لڑکوں کو موقع نہیں دیا گیا یا جا رہا تو ان کو ٹیم کے ساتھ کیوں رکھا کیوں سلیکٹ کیا؟؟؟
کیا جنہوں نے یہ اسکواڈ سلیکٹ کر کہ بھیجا ان سے بھی جواب طلبی ہو گی؟؟؟؟
کیا یہ سارے فیصلے بیچ سیریز کرنے ضروری تھے؟؟؟
جو لڑکا پرفارم نہیں کر پا رہا کسی بھی وجہ سے کیا اس کی عزت نفس مجروع کرنا ضروری ہے؟؟؟
کیا ان سب سوالوں کے کوئی جواب دے گا؟؟؟؟

شاہد آفریدی 🗣️"مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اس فیصلے کے پیچھے کیا منطق یا وجہ ہے! یہاں تک کہ متبادل کھلاڑی بھی عقل سے بالاتر ہ...
01/09/2026

شاہد آفریدی 🗣️
"مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اس فیصلے کے پیچھے کیا منطق یا وجہ ہے! یہاں تک کہ متبادل کھلاڑی بھی عقل سے بالاتر ہیں — انگلینڈ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے T20 کے کھلاڑیوں کو شامل کر لیا گیا ہے؟ یہ کیسی سوچ اور اپروچ ہے؟ صرف 5 ٹیسٹ میچوں کے بعد کوچ کو کیوں ہٹا دیا گیا؟ اتنے زیادہ تجربہ کار سلیکٹرز پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کا یہ اب تک کا سب سے حیران کن فیصلہ ہے۔"

ٹیم 200 نہیں بنا پا رہی اور باؤلنگ کوچ عمر گل کو عہدے سے فارغ کردیا گیا 🧐🤔🤔جب ایسے میرٹ پر فیصلے ہونگے تو نتائج بھی ایسے...
01/09/2026

ٹیم 200 نہیں بنا پا رہی اور باؤلنگ کوچ عمر گل کو عہدے سے فارغ کردیا گیا 🧐🤔🤔
جب ایسے میرٹ پر فیصلے ہونگے تو نتائج بھی ایسے ہی آئیں گے 🤷

> *🚨 مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی 🚨**🚦مصباح الحق نے دورۂ انگلینڈ کے دوران ہونے والی تبدیلیوں کے بعد قومی سلیکشن کمی...
01/09/2026

> *🚨 مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی 🚨*

*🚦مصباح الحق نے دورۂ انگلینڈ کے دوران ہونے والی تبدیلیوں کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا✊🏻🫡*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thirst of Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category