23/05/2025
Bilal Hussain Chamlawi
Always believe on yourself.
23/05/2025
12/05/2025
بھارت میں 26 عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کے سورت پور ، ادھم پور ، پٹھان کوٹ سمیت دیگر بیسز کو نشانہ بنایا گیا ، بیاس اور نگر وٹا میں براہموس میزائلوں کے اڈے پر حملہ کیا ، دو مقامات پر بھارت کے ایس 400 سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
پاکستان کے تمام حملے انتہائی مہارت کے ساتھ کیے گئے تا کہ سویلین اس کا نشانہ نہ بنیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
12/05/2025
کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ جب بھی پاکستان کی خود مختاری کو کوئی خطرہ ہوگا تو ہم فیصلہ کن جواب دیں گے۔
12/05/2025
کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے وعدے پر سختی سے عمل پیرا ہیں، خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔
10/05/2025
لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی.
الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Peshawar