Ahmad Mustafa

Ahmad Mustafa

Share

Businessman

26/07/2024

ایک زمیندار کو شلجم بہت پسند تھے, وہ ہر سبزی کی جگہ یہی کاشت کرتا اور گھر میں بھی بس یہی پکتا تھا
زمیندار اپنی بیوی اور بیٹے کو ھمیشہ
کھانے سے پہلے "بسم اللّٰہ" پڑھنے کا ضرور کہتا
کہ اگر نہ پڑھا تو پھر شیطان ساتھ بیٹھ کے کھائیگا........
لیکن .....
اُس کا بیٹا ھمیشہ بھُول جاتا تھا..........
آخرکار.......
ایک دن
تنگ آکر
شیطان اُس کے بیٹے کے
سامنے آیا
اور اُسے ایک زوردار چپیڑ مار کے بولا:
" اوئے ظالما......
اوئے بد بختا.....
کدی تے بسم اللّٰہ پڑھ لیا کر....
شلجم کِھلا کھِلا کے میرا بیڑہ غرق کر دیا ہے تو نے.......!!!!

04/06/2023

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔ ایک بوڑھے نے بتایا: ہم ملک کے مسائل حل کرنے کیلیئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔ راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟ دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی ...

07/10/2022
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Suit C-7, Darwesh Center, Jamil Chowk, Ring Road
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00