Shining star school system Adezai

Shining star school system Adezai

Share

Shining star school system Adezai cricket tournament official page

12/03/2022

New Admission open

08/03/2022

شائننگ سٹار سکول سسٹم آدیزی کوہ دامان کے سطح پہ ایک ایسا ادارہ ہے جو کہ آل کے پی کے بورڈ امتحانات میں شاندار ٹاپ ٹین کا اعزاز حاصل کیا۔شایننگ سٹار سکول کے ڈائریکٹر جان ولی خود بھی اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈگری ہولڈر ہے اور PHD پروگریس ہے یہ علاقہ کوہ دامان کے لیے فخر کی بات ہے کہ ایسے تعلیم یافتہ پروفیسر موجود ہیں اور ایسے ادارے کو قائم رکھنے کے لیے بچوں کے مستقبل کے لیے جدو جہد کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ شایننگ سٹار سکول سسٹم میں فی میل کے لیے علیحدہ بلڈنگ اور کالج کی سہولت موجود ہیں۔
انگلش لینگویج کورس
کمپیوٹر کلاسز
لیب کی سہولت اور اس کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی موجود ہیں۔
افراد کی ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کا مقدر کا ستارہ
Admin smi

21/01/2022

شایننگ سٹار سکول آدیزی کے اونر خان ولی اور جان ولی کے والدہ صاحبہ وفات ہوچکی ہیں اج رات 8 بجے نماز جنازہ ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Photos from Shining star school system Adezai's post 01/01/2022

شایننگ سٹار سکول سسٹم آدیزی میں آج 2/1/2022 محفل مشاعرہ منعقد کیا گیا ہے آدیزی سے تعلق رکھنے والا مشہور نوجوان پشتو شاعر امر اللہ جوندون کو کتاب(ظرف)پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں شایننگ سٹار سکول سسٹم آدیزی واحد ایسا ادارہ ہیں جو ایک سال میں 600 سے زیادہ طلباء اور طالبات نے داخلہ لیا ہیں اور اس سال 2022 فروری میں نئے کلاسز کا اجراء ہوگا ۔گرلز کے لیے علیحدہ بلڈنگ ۔کالج۔کمپیوٹر کلاسز۔لیبارٹری۔اور انگلش لینگویج پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہیں ۔شایننگ سٹار سکول سسٹم آدیزی کے اونر خان ولی نے مزید انٹرویو میں کہا کے انشاء اللہ اس ادارے کو یونیورسٹی لیول تک پہنچانا ہیں اور اس سے زیادہ سہولیات فراہم کرینگے
Come and join with us

04/12/2021

انتظار کی گھڑیاں ختم کل انشاء اللہ تحصیل امیدوار قاری ساجد رضا کے لیے ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا بمقام خاجی ممتاز خجرہ محلہ عمر خیل آدیزی یہ ایک غیر سیاسی جلسہ ہیں تمام کوہ دامان کو دعوت دی جاتی ہیں کے اس جلسے میں شرکت کرے اور جلسے کو کامیاب بنائے از طرف حاجی خان ولی ۔۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

01/12/2021

انشاء اللہ بروز اتوار تحصیل امیدوار قاری ساجد رضا کے لیے خاجی خان ولی کی طرف سے ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا بمقام خاجی ممتاز خجرہ محلہ عمر خیل تاریخ 5 دسمبر وقت 2 بجے۔ اس جلسے میں صرف آدیزی نہیں بلکہ کوہ دامان کے تمام لوگوں سے حواست ہیں کہ اس جلسے میں شرکت ضرور کریں۔اور اس کے ساتھ ساتھ تمام سیاسی جماعتوں سے بھی عاجزانہ درخواست ہیں کہ ہمارے ساتھ خاضری یقینی بنائے کیونکہ اگر کوہ دامان کو بچانا ہے تو قاری ساجد رضا کو لانا ہے۔۔انتظامیہ۔۔خان ولی۔زرشن مخبت خیل۔۔ساجد عمر خیل۔۔احسان اللہ فتح خیل۔
بمقام۔خاجی ممتاز خجرہ محلہ عمر خیل تاریخ 5 دسمبر بروز اتوار وقت 2 بجے۔۔شکریہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

25/11/2021

انشاء اللہ بہت جلد حاجی خان ولی کی طرف سے تحصیل امیدوار قاری ساجد رضا کے لیے آدیزی میں بڑا جلسہ کرے گا تاریخ اور جگہ بعد میں بتایا جائے گا کوہ دامان کے تمام لوگوں سے حواست ہیں کہ قاری ساجد رضا کو بھرپور سپورٹ کرے ازطرف (خان ولی) شکریہ

19/11/2021

Irfan sir is one of the young ,energatic, brilliant and punctual teacher of school
Congratulations to complete your master degree

30/10/2021

الحَمْدُ ِلله
شاٸننگ سٹار سکول سسٹم اینڈ گرلز کالج ادیزٸی پشاور نے بہت کم عرصے میں اپنا نام بنایا ہے اس سال کلاس نہم میں 2 طالبات نے 550 میں سے 536 مارکس لے کر پورے کوہ دامان میں ٹاپ پوزیشن پر ہے اور پشاور میں بھی کچھ سکول سے اگے ہیں۔
یہ سب کریڈٹ سکول منجمنٹ اور اساتذہ کو جاتاہے۔
اللہ کرے کے ہر سکول اسی طرح محنت سے اگے جاٸے اور کوہ دامان کا نام روشن کرے۔

29/10/2021

خوشخبری
بفضلِ خدا کوہِ دامن میں پہلے سال شائینگ سٹار سکول سسٹم نے پشاور بورڈ میں طالبات نے 550 میں سے 536 امتیازی نمبرز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے یہ کامیابی ناکہ اپنے علاقے بلکہ پورے ضلع کے اعلیٰ اور چُنیدہ سکولوں کے صف میں کھڑا ہونے کی ضمانت اور دلیل ہے اس پر وقار اور خوشی کے موقع پر سکول کے جملہ سٹاف کی طرف سے تمام طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کیا جاتاہے

29/10/2021

There are no secrets to success...
It is the result of preparation, hard work, and learning from failure
class students.
star adezai pesh

29/10/2021

An outstanding 👏👌🙌✨👍❤
Result of
school peshawar
Student

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar