Are you watching final?
sports 360 cricket
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sports 360 cricket, Sports Team, peshwar, Peshawar.
پاکستان 🇵🇰 ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت لی ، بہت خوشی ہورہی ہے بلکہ طبعیت خوش ہوگئی، لیکن اس جیت نے کچھ لوگوں کی طبعیت درست کر دی کیونکہ انکا بیانیہ بری طرح پٹ گیا بلکہ کراچی سٹیڈیم میں دفن ہوگیا- ان بچاروں پر ترس آتا ہے پاکستان کی جیت پر مبارکباد کی پوسٹ بھی نہیں کر سکے - منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے - پاکستان زندہ باد
ھم پاکستان کرکٹ بورڈ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی شان، ہارڈ ہٹر شان مسعود کو زمبابوے کو زکوٰۃ میں دے دیا جائے۔
29/04/2023
بابر اعظم اپنے لئے کھیلتا ہے، بابر اعظم پاورپلے کا بکواس کھلاڑی یے.... یہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں اوپن نہیں کرسکتا... بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاو....
یہ سب کہنے والوں کے لئے مشورہ ہے کہ رمضان کی راتوں میں عبادت کیا کریں.. بابر اعظم کے بغض سے نکل آئیں بہت ذلالت ہوگی
15/04/2023
If you know you know
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Peshwar
Peshawar