29/08/2026
Congratulations from the bottom of my heart ⚽
I am extremely happy to know that wajid FC player omar masood have been selected for the Peshawar government college football trials.
Congratulations to you on this achievement. May Allah Almighty grant you more successes and always give you the opportunity to make your parents, your club, proud. 🤲
Best of Luck for your bright future!
29/08/2026
Best of luck sepah united
FRANCHISE #10
Sometimes, you don’t need to say much…
You just need to prove it on the field.
Focused. United. Ready for the challenge.
SEPAH UNITED — let the game speak.
06/07/2026
𝗡𝗘𝗬𝗠𝗔𝗥 𝗝𝗥 𝗚𝗢𝗢𝗗𝗕𝗬𝗘 💔🇧🇷
اپنے آخری ورلڈ کپ کے آخری میچ میں نیمار کو یوں ٹوٹتے اور روتے ہوئے دیکھنا دنیا بھر کے فٹبال مداحوں کے لیے ایک انتہائی تکلیف دہ اور دل توڑ دینے والا لمحہ تھا۔ وہ خواب جو انہوں نے بچپن سے اپنی سرزمین اور اپنے لوگوں کے لیے دیکھا تھا وہ تعبیر تک نہ پہنچ سکا ان کے یہ آنسو ان کی شکست کے نہیں، بلکہ اس بے پناہ محبت اور جنون کے گواہ ہیں جو انہیں اپنے ملک اور اس کھیل سے ہے وہ مسکراہٹ وہ شاندار گولز اور وہ ناقابلِ یقین ڈربلز فٹبال کے چاہنے والوں کے ذہنوں میں ہمیشہ تازہ رہیں گے دنیا میں کئی کھلاڑی آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن نیمار جونیئر جیسا جادوگر صدیوں میں ایک ہی بار پیدا ہوتا ہے 👋🇧🇷💔
10/06/2026
دے ھنگو پولیس کریک ڈاون۔۔۔۔۔
دے ھنگو یونین فٹبال ٹیم لوبغاڑے میرو پولیس پہ حراست کے۔۔۔
میرو کی بیٹی بھت سخت بیمار ھے انتظامیہ سے درخواست ھے کہ میرو کو ایک دو مہینے کا ٹائم دیا جانے.
Released
fans
12/02/2026
District KHYBER U16 FootBall Sqwd
Opening ceremony jamrod sports complex marjed area game
Omar Masood Ismail Khan Afridi
Muhammad Yasir Muhammad Yasir
19/09/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف و لیجینڈری فٹبال پلیئر جناب نثار صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اب ہمارے ساتھ نثار سر کی صرف یادیں ہی رہ گئے ، آپ کی خلاء کبھی پورا نہیں ہوگا
یا رحمٰن نثار کی مغفرت فرما اور ان کی درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🥲