The incident took place at the Counter Terrorism Department’s police station located in Bannu District of Khyber Pakhtunkhwa, “the number of hostages and militants are still unclear, however; there are injuries reported” an Official on ground told
KPK Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK Updates, Sports Team, pakistan, Peshawar.
18/12/2022
18/12/2022
بنوں کینٹ کے رہائشیوں کو گھروں کے اندر رہنے کو کہا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے دفتر کے پاس دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں
سیکورٹی فورسز ایریئے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع
18/12/2022
لکی مروت : تھانہ برگی پر رات کو شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہداءکو سلامی پیش کی.
e
17/12/2022
اے وطن ہم تجھ سے اک نیا عہد وفا کرتے ہیں
مال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں🇵🇰✌️
سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی
اسی موسم میں پھول کھلا کرتے ہیں
اے نگہبان وطن تیرا محافظ ہو خدا
شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں
17/12/2022
وزیراعلی محمود خان کے عملی اقدامات ۔۔۔ !!
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جہاں بڑے سٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکسز بنائے گئے وہاں شہر شہر گاوں گاوں جدید سہولیات سے آراستہ سپورٹس سہولیات قائم کی گئی ہے۔
زیر نظر تصاویر پہاڑی کٹی خیل سپورٹس کمپلیکس نوشہرہ کی ہے۔ جس میں کرکٹ گراؤنڈ ، کرکٹ اکیڈمی ، والی بال ، بیڈمنٹن اور دیگر انڈور گیمز کی سہولت موجود ہے۔
19 دسمبر کو صوبائی قیادت سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کریں گی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pakistan
Peshawar
12343