Wearing a helmet is not only a matter of law but of safety first. It protects the head from major injuries in case of an accident.
Similarly, driving slowly and carefully ensures the safety of others. If we are aware of traffic rules and follow them, not only will accidents be reduced but a better and safer environment will be established on the roads.
Emergency works مہمند
FIRST AID ERS & NEWS:
Dead body received from Abdul shakor small dame yaka ghound distinct mohmand.
14/02/2025
مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ تاروخیل میں زرولی خان نامی شخص سیڑھیوں سے گرکر زخمی ھوا
05/02/2025
مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ یوسف خیل وچہ جورا میں صبح نماز کیلئے جاتے ہوئے شیر گل ولد عبدالرحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی .
03/02/2025
مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ یوسف خیل وچہ جورا کے پہاڑ میں غالب ولد حضرت نامی شخص بکریاں چراتے ہوئے گرا.
22/01/2025
مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ سلطان خیل میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار جس میں یوسف خان سکنہ سیوانوکلے ہری چند چارسدہ زخمی ہوا.
09/10/2024
مہمند.. تحصیل صافی کے علاقہ شوا فرش میں موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس میں حبیب الرحمن ولد عبدالغفار سکنہ خیبر زخمی ہوا.
09/10/2024
مہمند..تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ ماربل پہاڑ پر کام کے دوران مینہ گل ولد ودود سکنہ خانقاہ نامی شخص کے پاؤں پر پتھر گرنے گی.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar