05/10/2021
Cross single Wicket tournament ma entry k lie contact kare
live matches, sports events, news, vedios
05/10/2021
Cross single Wicket tournament ma entry k lie contact kare
01/10/2021
Zhwandoon welfare Organization
Blood Camp
ہمارے پیارے بھائی عزیر علی خون عطیہ کرتے ہوئے ۔ اللہ بھائی کو لمبی عمر عطا کرے۔ شکریہ بھائ۔ love u
30/09/2021
Tomorrow, 01/10/2021
Big Friday, Big Finally,,,
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
کل ہوگا، بڑا فائنل میچ انشاء اللہ!
رائیل سٹرائیکرز (ایم۔ فائق)
بمقابلہ
بڈھ بیر سٹرائیکرز (حسیب)
بوقت: سہہ پہر 3بجے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: وقت کی پابندی ضروری ہے۔ دونوں ٹیمیں فل کٹ میں میدان میں اتریں گی۔ بغیر کٹ کے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گراوٴنڈ می تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے خون عطیہ کیلئے بلڈ کیمپ لگایا جائے گا ۔ اس میں خون عطیہ کرنے کیلئے تمام دوست احباب سے اپیل کی جاتی ہے ۔
30/09/2021
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
30/09/2021
Big Semi Final
Badaber Badshah
VS
Royal Strickers
آج رائیل سٹرائیکرزکے کپتان ایم فائق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور 8اوورز میں 72رنز کا ہدف دیا۔ نوید احمد نے34رنز کی اننگز کھیلی ۔جواب میں بڈھ بیر بادشاہ کی ٹیم کے بیٹسمین قاری الیاس اور وسیع نے 6اوورز میں 49رنز کی شراکت قائم کی۔ لیکن ان دونوں کے اوٹ ہونے کے بعد باقی بیٹسمین آخری دو اوررز میں 22_رنز حاصل کرنے میں ناکام رہےاور رائیل سٹرائیکرز نے نے میچ میں 6 رنز سے کامیابی حاصل کی اور فائنل میں جگہ بنائ۔ نوید احمد کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر عزت جوس اینڈ کولڈ ڈرنکس تھانہ بڈھ بیر کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
30/09/2021
مکہ خوشبو محل بڈھ بیر
آج ہی تشریف لائیں!
29/09/2021
Tomorrow 30/09/2021
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
کل ہوگا!
ژوندون کرکٹ ٹورنمنٹ کا سب سے کانٹے دار مقابلہ! ٹورنمنٹ کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان!
دوسرا سیمی فائنل میچ
رائیل سٹرائیکرز
بمقابلہ
بڈھ بیر بادشاہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Time: 04:00 pm
Join us on Facebook: Nadeem Kakakhel
......................................................................
28/09/2021
Tomorrow 29/09/2021
Big Match in
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
4th Quarter Final
Royal Strickers
VS
Kaliwal Zalmi
Time: 04:00 pm
27/09/2021
دوستوں اپنا فیورٹ ٹیم منتخب کریں ۔ آپکے خیال میں کون سی ٹیم بنے گی!
ژوندون کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن !
1. Badaber Badshah
2. Badaber Strickers
3. Royal Strickers
4. Kaliwal Zalmi
.............
27/09/2021
Congratulations Badaber Strickers through to the big finally
25/09/2021
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
Monday, 27/09/2021
1st Semi Final
Badaber Strickers
VS
Fida Abad Stars
Time:03:45 pm
..................................................
نوٹ: دونوں ٹیمیں وقت کی پابندی کریں۔ 4:00 بجے ٹاس ہوگا۔ 30 منٹ لیٹ آنے پر ٹاس مخالف ٹیم کو ٹاس دیا جائے گا۔ ہر ٹیم فل کٹ میں آے۔ شرٹ اوربوٹ لازمی ہے۔ اپنے ساتھ بال ٹیپ لاے۔ شکریہ۔ انتظامیہ للمہ بڈھ بیر۔
25/09/2021
Zhwandoon Cricket tournament Lalma Badaber
25/09/2021
3rd Quarter Final
Badaber Fighters
VS
Fida Abad Star's
آج فدا آبادسٹارز کے کپتان سجاد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور 7 اوورز میں 60رنز کا ہدف دیا۔ وارث آفریدی نے27رنز کی اننگز کھیلی ۔جواب میں بڈھ بیر فایئٹرز کی ٹیم کے بیٹسمین پریشر میں آئے اور اپنے لیے ایک آسان ٹارگٹ مشکل بنالی۔ اور اننگز کی ابتدائ 4 اوورز میں صرف 15 رنز بنائے ۔ خانزیب، حماد لیفٹی، سمیع، سلمان ابتدا میں ہی آوٹ ہوگئے۔ اس کے بعد داود اور ماجد نے ٹارگٹ حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کی اور اچھی پارٹرشپ بنائ۔ لیکن آخری اوورز میں 15 رنز درکار تھے جو بڈھ بیر فائٹرز کی ٹیم حاصل نہ کرسکی۔ اور 7 اوورز میں 54 رنز بناسکی۔ فدا آباد سٹارز نےمیچ میں 6 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائ۔ وارث آفریدی کو شاندارآل راونڈ پرفارمنس پر عزت جوس اینڈ کولڈ ڈرنکس تھانہ بڈھ بیر کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جبکہ انعام خان کو شاندار باولنگ پر کیش انعام دیا گیا۔ فدا آباد سٹارز کی ٹیم کا سیمی فائنل میں مقابلہ بروز پیر 27 ستمبر کو بڈھ بیر سٹرائیکرز کے ساتھ ہوگا۔
24/09/2021
ژوندون کرکٹ ٹورنامنٹ للمہ بڈھ بیر
میں کل بروز ہفتہ بمورخہ 25ستمبر تیسرا کوارٹر فائنل میچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فدا آباد سٹارز (وارث آفریدی)
بمقابلہ
بڈھ بیر فائیٹرز (ظفر)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے درمیان سہ پہر 4:00 بجے کھیلا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: برائے مہربانی دونوں ٹیمیں وقت کی پابندی کریں۔ بوٹ اور شرٹ لازمی ہے۔ اور ہر ٹیم اپنے ساتھ بال ٹیپ لائیں۔