Dir Sports News

Dir Sports News

Share

school

18/02/2026

فاسٹ باؤلر معاذ خان باؤلنگ کے ساتھ ساتھ ایک موثر بیٹسمین بھی ہیں۔ معاذ خان کی بیٹنگ کی چند خوبصورت جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیے۔ 🏏🔥🎉👏💥

17/02/2026

گودر سپر لیگ میں عظمت لیفٹی نے سیمی فائنل اور فائنل میچ میں طوفانی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں کامیاب ہو گئے 🏆🏆💥🎉🏆🏆

13/02/2026

گودر سپر لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں آج عبداللہ کی شاندار بیٹنگ کے چند خوبصورت شاٹس🏏🏏🏏🏏

13/02/2026

آج گودر سپر لیگ کے کوٹر پائنل میچ میں محیب خان نے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا، گڈ لک

12/02/2026

گودر سپر لیگ میں کل ایک اور بڑا میچ کھیلا جائے گا جب ینگ سٹار سربانڈہ کی ٹیم میدان شاہین کے خلاف لڑے گی۔ اس میچ میں جیت بہت ضروری ہے کیونکہ جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو گھر واپس جانا پڑے گا۔🏏🏏🏏🏏

11/02/2026

شاہد میکسویل اور محیب خان نے گودر سپر لیگ میں آج شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کے لیے قابل تعریف کھیل پیش کیا۔ آج کی میچ کچھ خوبصورت جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔🏏🏏🏏🏏

11/02/2026

گودر سپر لیگ کی دوسری مقابلہ میں خان بہادر مین آف دی میچ قرار پائے🏏🏏🏏🏏

11/02/2026

آج گودر سپر لیگ کے پہلے میچ میں شاہد میکسویل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا، انہوں نے انتہائی زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا🏏🏏🏏🏏

10/02/2026

آج کی دوسری میچ میں مین آف دی میچ کپتان رحمان الدین نے حاصل کیا گوڈ لک 🏏🏏🏏

10/02/2026

آج گودر سپر لیگ میں پہلا میچ جبگئ الیون ورسییز کفایت الیون کی درمیان کھیل چکا ہے جبگئ الیون نے سخت مقابلے کی بعد میچ اپنے نام کرلیا جبگئ الیون کی جانب سے احمد خان نے باولنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین پرفارمنس دیا اور حمید اللہ کی ہاتھوں سے مین آف دی میچ وصول کیا
گوڈ لک آپ جبگئ الیون🏏🏏🏏🏏

08/02/2026

آج میرا جیگری دوست زبیر لیفٹی نے گودر سپر لیگ میں سب باؤلروں کو بیڑا غرق کردیا سب باؤلروں کو خوب پیٹائی کیا ماشاءاللہ اللہ نظری بد سے بچائے 🏏❤️‍🩹❤️‍🩹🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Munda Rood Samar Bagh
Peshawar
18600