20/11/2025
اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ھم
✨ "Chitral Futsal Championship – Season 15" ✨
ایک بار پھر پورے جوش و جذبے کے ساتھ پیش کر رہے ہیں!
📅 اتوار، 23 نومبر 2025
⏰ وقت: صبح 8:30 سے دوپہر 3:00 بجے تک
📍 مقام: ٹوٹل فٹسال اکیڈمی، گیریژن پارک پشاور
ونر: 10,000 + ٹرافی
یہ صرف چترالی کھلاڑیوں کے لیے ایک روزہ میگا فٹسال ایونٹ ہے —
جہاں ٹیلنٹ، رفتار، اسکلز اور جذبہ… سب ایک ساتھ نظر آئیں گے! 💥
11/05/2024