26/05/2026
ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی اور گراؤنڈ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashim Khan Cricket Academy and Ground, Cricket Ground, https://goo. gl/maps/JBwysrSCcSnrXbAg 8, Peshawar.
26/05/2026
ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی اور گراؤنڈ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
�✨ آج HKCA Academy میں گراؤنڈ پر زبردست کام ہوا!
پچ پر پانی ڈالا گیا، رولر پھیرا گیا تاکہ بہترین باؤنس اور پرفیکٹ کنڈیشن بن سکے۔ ساتھ ہی اکیڈمی کی پوری گراس بھی کٹ کی گئی تاکہ گراؤنڈ ایک پروفیشنل لک دے۔ 💚🔥
ہم ہر دن محنت کر رہے ہیں تاکہ پلیئرز کو بہترین ماحول اور بہترین سہولیات مل سکیں۔
📍 HKCA Academy — جہاں ٹیلنٹ بنتا ہے Future Star!
24/05/2026
ماشاء اللہ
ہاشم خان کرکٹ گراؤنڈ میں آج ہونے والے دوستانہ میچ میں امیر معاویہ اعوان نے 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ 🏏👏
الحمدللہ ✨
ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ 🏏
اب اکیڈمی مکمل طور پر پریکٹس کے لیے اوپن ہے۔
2 جدید ٹرف پچز ✅ 1 سیمنٹڈ وکٹ ✅۔ فرنٹ اسکرین ✅
اور مکمل فینسنگ ✅
کھلاڑیوں کے لیے پُرسکون، محفوظ اور بغیر کسی رکاوٹ کے بہترین پریکٹس ماحول۔
19/05/2026
LSL 3 - Awan brothers vs Arbab fighters - Congratulations awan brothers 🥳
Awan Brothers Winning Moment 🎉
15/05/2026
آج کے میچ کے بہترین پرفارمر انس اعوان شعیب اعوان اور قدیر خان سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔
Congratulations Awan Brothers
Congratulations Noman shaheed legends 🥳
13/05/2026
Congratulations Brothers 🎉 🎉