Rate these yorkers out of 10.
Friends cricket club
وتعز من تشاء و تزل من تشاء
09/02/2024
WELLCOME TO FCC FAMILY ❤😍🔥
QAISER LEFTI,BADSHAH KHAN AK47 AND CLASS MASTER OFF KPK FAIZAN WAZEER WILL REPRESENT FRIENDS CRICKET CLUB IN FRIENDS UC LEVEL 3 ALL PAKISTAN OPEN TAPE CRICKET TOURNAMENT BANGASH GROUND
🔥😍❤✌
وہ نظرے بھی سلامت رہے👀
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے✨🖤
FCC OWNERS ❤😍🔥🔥
BRANDED TEAM SUPER DUPER BRANDED OWNERS 🔥❤😍
شاہنواز شانی۔۔
ہلی کاپٹر سپیشلٹ۔۔۔
تیسرا معاذ خان ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ لیول 3اوپن ٹورنامنٹ میں فرینڈز کلب کا حصہ ہونگے۔۔
چینہ ہارڈ بال گراونڈ عمرزئ۔۔
ویلکم۔۔
Wellcome to khpal team Shahnawaz Shani
05/09/2023
فرینڈز کرکٹ کلب نے غالب کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فاینل جیت کر فائنل
کیلیے۔کوالیفائی کر لیا۔فرینڈز کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 17 اوورز
میی 225 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جسمیں اعچاز علی نے تیز ترین 115 رنز اور
عمران نے 67 سکور کیا ۔ان کا ساتھ دیا صابر لیفٹی اور نسیم نے بالنگ میں
مہران لیفٹی صدیس گولی یاسر لیفٹی اور مراد نے اچھا بالنگ کیا اوور میچ با اسانی سے جیت لیا ۔
Well.done
27/08/2023
فرینڈز کرکٹ کلب نے سخاکوٹ میی جاری ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میی کواٹر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا۔محمد حلیم ۔زبیر ۔ عمران۔صابر لیفٹی نے اچھی بیٹنگ کی ان کا ساتھ دیا سلیمان نے 21 گیندو پر تیز ترین 81 رنز بنایا اور نسیم نے 9 گیندو پر 34 سکور کیا۔بالنگ میں مہران لفٹی نے 4 اوورز میی 5 وکٹ حاصل کیی۔ نہار عالم ۔سلیمان ۔یاسر ۔محسن لیفٹی کی اچھی بالنگ کی وجہ سے میچ با اسانی سے جیت لیا ۔ویلڈن
25/08/2023
چمپئن چمپئن چمپئن
چارسدہ تنگی گنڈھیری میں ہونے والا دوسرا ملنگ جان کرکٹ ٹورنامنٹ گنڈھیری وننگ پرائز 10000 ہزار سپانسر اکبر حسین کی ٹیم فرینڈز کرکٹ کلب چارسدہ نے کیپٹن مہران لیفٹی کی قیادت میں شاندار اور کانٹے دار مقابلے کے بعد جیت لیا
وسیم ﷲ عاصم بنگلہ محسن احسان خورشید عالم اور محمد ادریس کی بہترین بلے بازی
باولنگ میں شہریار شیری نوید علی وسیم ﷲ اور محمد ادریس کی آوٹ کلاس باولنگ
آخری اوور میں دوسری سائیڈ کو جیت کے لئے 10 رنز کی ضروت تھی محمد ادریس نے 3 رنز دے کر اپنے ٹیم کو ایک بڑا فائنل ون کروایا مین آف دی میچ رہا
ویلڈن اینڈ مبارکباد
24/08/2023
دو دن سپر 8 ٹیپ بال ٹورنامنٹ چارسدہ شکور بنگش گراونڈ
رابطہ نمبرز 03469071497// 03035660369
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar