15/11/2023
غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داریاں دینے پر اتفاق
would cricket news
15/11/2023
غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داریاں دینے پر اتفاق
15/11/2023
بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ کر بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ، اب بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کے مشکل سیریز میں اپنی بیٹنگ پر پوری طرح فوکس کر پائیں گے 💯💚💯
15/11/2023
جیو نیوز کے رپوٹر سہیل احمد کے مطابق
" بابر اعظم نے اپنے وکیل سے بات کی ہے، بابر اعظم اے آر وائے نیوز اور شعیب جٹ کے خلاف ویٹس ایپ چیٹ لیک کرنے پر قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے 💯💚💯
14/11/2023
کس ٹیم کے فین fan ذ یادہ ہے __ HBl__PSL9
Karachi King
Lahore Qalandars
Islamabad united
Multan sultan
Peshawar zalmi
Quetta Gladiators
12/11/2023
ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 9 کے لیے کوینٹن ڈیکاک کو پلاٹینیم کیٹگری میں بطور وکٹ کیپر بیٹسمین پِک کرے گی ، اور فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے 💯💚💯
12/11/2023
آپ کے خیال میں اس بار کونسی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی ؟ کمینٹ لازمی کر کے بتائیں
11/11/2023
10/11/2023
پاکستان نے انگلینڈ کو 351 رنز سے ہرا کر ولڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 420 رنز بنائے ، انگلینڈ کی ٹیم جواب میں 69 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی 😀😍😀
پٹھان ایک ایسی قوم ہے جب ضد پکڑ لیتے ہیں تو وہ کام ضرور پورا کرتے ہیں جیسے فخر زمان نے کر دیا ۔
(شعیب اختر)
05/11/2023
゚
فخر زمان کی انجری کے بعد 2 اننگز میں زبردست کارکردگی اور پاکستان ٹیم دونوں میچ جیت گیا اور فخر زمان نے دونوں میچوں میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا
آپ فخر زمان کو 100 میں سے کتنے نمبر دیں گے ؟
Balochistan Cricket Talents
Pakistan Cricket Team
Pakistan Super League
Babar Azam
Fakhar Zaman .
04/11/2023
Pakistan is 21 runs ahead as per DLS Par Score
04/11/2023
میچ کا کٹ آف ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق 7:10 منٹ ہے ، اگر اگلے 20 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان یہ میچ 21 رنز سے جیت جائے گا 💯💚💯