✈️ in to the Final at DARGAi college cricket ground .
Beat wahid 11 WARTIR BY Huge margin of 115 runs
Superb inngs by Star batter SUHAIB ABBAS 104 of 43 balls included with 6 four's and 6 sixes ⁶
We'll done 👍✅💯 boy
Congratulations to whole FAMILY 🎉
BEST OF LUCK FOR TOMORROW FINAL 👍🤲🤲
Dargai STARS
� We Don't like Cricket �� We �� it..
26/07/2024
اعلان فوتگی 😓😮💨😭😰
درگئی سٹارز کرکٹ ٹیم کے ٹیلنٹڈ ینگ ⭐🌟 پلیئر مشال خان ( لٹل ماسٹر) کا کرئیر کی پہلی سینچری ۔۔۔
شاندار اننگز پر پوری سٹارز فیملی کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات ۔۔
سپیشلی درگئی سٹارز ٹیم کے سینئر پلئیر اور وکٹ کیپر بیٹسمین جان نثار (جانی) کا بہت شکریہ🙏🙏❤️❤️ جس نے شاندار اننگز پر مشال کو 10 عدد ہارڈ بالز اور نقد کیش پرائز بطور انعام دیے۔۔ ٹیم منیجر عطاء الرحمن (شینو) کا بھی مشال کیلئے کیش پرائز کے اعلان پر بہت شکریہ 🙏🙏❤️
24/05/2024
مٹانے والے نہ مٹا سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤️🔥
شکر الحمد اللہ 🙏👏 درگئی سٹارز کرکٹ ٹیم نے سخاکوٹ سپورٹس کمپلیکس پر جاری ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ کی زیر نگرانی تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ (ڈی سی اے) کے سیمی فائنل میچ میں ینگ سٹارز خرکی کی ٹیم کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔ درگئی سٹارز کے کپتان صہیب عباس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 15 آورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے ۔کپتان صہیب عباس*40 شاکر 30 اور فہد *30 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے ۔166 رنز ہدف کے تعاقب میں ینگ سٹارز خرکی کے بیٹسمین درگئی سٹارز کے بولنگ یونٹ کے سامنے بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم 13 آورز میں 80 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئے ۔۔ بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں ضیاء خٹک اور عمر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3,3 وکٹیں حاصل کیں ۔۔شہاب اور سید اسلام دوسرے وکٹ ٹیکر بولر رہے ۔۔
فائنل انشاء اللہ کل 3 بجے کھیلا جائے گا ۔۔ انشاء اللہ سپورٹرز کی دعاؤں اور لڑکوں کی محنت سےجیت ہماری ہوگی۔۔۔
۔۔۔
❤️❤️ Captain speech before the Match
هره شېبه يې ده مسکا په رنګ رنګينه ساته.
دا زندګي او ځواني دواړه بېرته نه راګرځي.
22/12/2023
ماشاءاللہ ۔۔ درگئی سٹارز کرکٹ ٹیم نے آج ایک مرتبہ پھر جی یو خیل زلمی کرکٹ ٹیم کو چیلنج میچ (کیش پرائز) میں باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر آسان فتح اپنے نام کیا ۔۔۔
میچ کی خاص بات درگئی سٹارز کے کپتان صہیب عباس کی شاندار نصف سینچری 75 ناٹ آؤٹ اور ینگ سٹار مشال خان کی شاندار 47 ناٹ آؤٹ اننگز تھی ۔ دونوں بلے بازوں نے ناقابل شکست 123 رنز پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے اپنے ٹیم کو 11 بالز پہلے کامیابی سے ہم کنار کیا ۔اس سے پہلے جی یو خیل کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مطلوبہ 17 آورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے تھے ۔۔عباس چائنہ 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔۔
درگئی سٹارز کی طرف سے بولنگ یونٹ میں ضیاء خٹک نے چار آورز میں 25 رنز دے کر 3 وکٹ اور سید اسلام نے 4 آورز میں 29 رنز 3 وکٹ حاصل کئے جس میں ایک اورز میڈن بھی رہا ۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب سٹارز فیملی ۔۔۔بیسٹ آف لک لڑکوں 👍❤️❤️
19/12/2023
💪💪✌️, 🎉🎊🎉and some nice of the Final of 4 Teams Series..
Winner 🏆🏆
Victory 💪✌️ Against Zain Cricket club..
Trophy 🏆 &Cash prize 5000 present by honourable sir G and Bahi (owner of HCA🏏🏏) tnx A lot Dears 👏👏❤️
Keep it up Boys...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar