31/10/2025
Zakir Khan Bhai Allah pak da shifaya kamla Darki AMEEN SUMA AMEEN
🌹 دعائیہ پیغام 🌹
ہماری ہر دلعزیز شخصیت ذاکر بھائی اس وقت علیل ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے 🤲💚
برائے مہربانی آپ سب بھی ذاکر بھائی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔