𝐁𝐚𝐝𝐫𝐢𝐢 313 𝐂𝐂

𝐁𝐚𝐝𝐫𝐢𝐢 313 𝐂𝐂

Share

𝐁𝐚𝐝𝐫𝐢𝐢 313 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 𝗖𝗹𝘂𝗯

21/05/2025

Badri 313 Team Captain Shir Wali

04/05/2025

🌟 بدری 313 ٹیم کے کپتان شیر ولی اور کھلاڑی آج فہد میاں چنوں اور حافظ پولا سے ملنے کا موقع پا کر انتہائی خوش ہے 🌟

ان کے ساتھ وقت گزارنا اور ان کے تجربات سنتے ہوئے بولنا، واقعی ایک متاثر کن لمحہ تھا فہد میاں چنوں اور حافظ پولا ٹیپ بال کے دو بڑے کھلاڑی ہے اور دونوں نے بدری 313 ٹیم کو سپورٹ کرنے کا وعدہ کیا
#چیمپئنز #سپورٹس

ہم بدری 313 ٹیم ان کادل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے اور امید کرتے ہے کہ مستقبل میں دوبارہ ملیں گے! 💪

#شکریہ #حوصلہ #سپورٹس #موٹیویش

16/03/2025

مدینہ سی سی کا پرانا ختم کیا گیا ہے نیا پیج یہ ہے جو نیچے تصویر میں مینشن کیا گیا ہے

21/09/2024

Madina cc qualify to semi final

آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جھگڑا میں آج گروپ سی سے مدینہ سی سی کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفی کیا جس میں سرمد دانش، شہزاد آفریدی کی شاندار بیٹنگ اور بولنگ میں ارچر،منصور خواجہ اور منیم نمایاں رہے ۔۔۔👍🏻👍🏻👍🏻🏏🏏🏏

15/09/2024

آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ فقیر آباد ڈینگلے مدینہ سی سی کی ٹیم نے سرمد دانش اور آیاز لیفٹی سرتاج حیات ابادی کی شاندار بیٹنگ جب کہ ارشد لیفٹی اور عرفان لیفٹی کی زبردست بولنگ کی بدولت جیت لیا ۔
بہت بہت مبارک ہو مدینہ سی سی ٹیم اینڈ ویل پلیڈ آل ٹیم 🏏🥎❤️

Zaheer Afridi

12/09/2024

ایم ایس ایل کا پہلا کوارٹر فائنل میچ انشاء اللہ ہفتے کے دن کھیلا جائے گا

11/09/2024

مدینہ سی سی کے مین سپانسرز رفی الله اور ظہیر بھائی لے کر آے ہیں جونیئر پلیئرز کے لئے ایک اچھی سیریز جس میں جونیئر مدینہ سی سی اور ہزاربز جونیئر کے درمیان ایک سیریز کا انعقاد کیا ہے جس میں بیشمار انعامات ہو گے کھلاڑیوں کے لئے اور تماشائیوں کے لئے انشاءلله ٹیپ بال کے پی کے پیج سے میچ لائیو ہو گا ۔۔🏏🏏🏏👍🏻👍🏻👍🏻

02/09/2024

ایم ایس ایل ٹورنامنٹ میں کل کے میچز

02/09/2024

ایم ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کو ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ کھلاڑی تھوڑے مصروف ہیں جب کھلاڑی فارغ ہو جائے تب انشاء اللہ ٹورنامنٹ شروع کرینگے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nasir Bagh Road Malankandir
Peshawar