Raheem Abad Sports

Raheem Abad Sports

Share

Apne dost ko invite kro oar page ko promote kro

Photos from Raheem Abad Sports's post 22/05/2022

نیو ڈیزائن کسٹم سبلیمیشن ڈیجیٹل پرنٹنگ شرٹ۔
بہترین کوالٹی پرنٹ، بہترین کوالٹی کپڑا، بہترین قیمت۔
مینوفیکچررز اینڈ ہول سیل ڈیلر
مال آرڈر پر بھی تیار کیا جاتا ہے۔ آرڈر یا معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
میسیج، کال یا واٹس ایپ کریں۔
03150013184

Photos from Raheem Abad Sports's post 30/09/2021

چلو چلو چلو بابوزی کرکٹ گراونڈ چلو.
انشاءاللہ انتظار کی گھڑیاں ختم درہ آدم خیل میں تاریخی علاقائی کرکٹ ٹورنمنٹ شروع ہونے جارہا ہے جو کہ انتہائی شاندار انداز سے کرانے کیلئے درہ آدم خیل کے تمام سینئیرز پلیئرز کی تھک ودو جاری ہے کھیل کو مزید صاف اور شفاف اور احسن طریقے سے کرانے کیلئے پہلی بار تمام ٹیموں کے سامنے لائیو کوریج پر گروپنگ کی جائے گی مزید یہ کہ اس ایونٹ کے کوارٹر فائنل سیمی فائنل تمام میچز بھی گراؤنڈ میں سب کے سامنے ڈراز کے ذریعے کئے جائیں گے.
#دیکھنا نہ بھولیں 10 اکتوبر بروز اتوار بابوزی کرکٹ گراونڈ پر سپر سٹارز پہچان درہ کرکٹ کرکٹ کے شیدائی لالا سٹار جبکہ دوسری جانب ہونگے ادیزئی چمپئن جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں.
اس میچ میں شائقین کرکٹ کو ملینگے اسمان کو چومتے ہوئے سٹائلش دلکش اسٹروکس فلیک ماسٹرز کے چھکے ساتھ ہونگے سپیڈ ماسٹر سپیڈ گن تیز ترین شاٹ پچ اور کوالٹی کے چینج اف پیس.
10 اکتوبر بروز اتوار وقت 2.30 بابوزی کرکٹ گراؤنڈ

26/04/2021

یہ وہی پیٹ کمینز ہے جس نے ائ پی ایل کھیلنے سے معزرت کیا کی تھی کہ سوشل میڈیا پر تمام بھارتی لوگوں نے اِسکو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اِسکو گالیاں دے رہے تھے آج اس بڑے دل والے بندے نے اُنکو آکسیجن کے لیے 50 ہزار ڈالرز دے دیے اور سب بھارتیوں کو شرمندہ کردیا

26/04/2021

Ye tu gaya Zalmi se😪

18/04/2021

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

14/04/2021

Rizwan was behind the stumps for 20 overs and partnered up with Babar to chase 200+ Target
All while Fasting (Keeping Roza)
❤️

14/04/2021

The third Pakistan batsman to score a T20I 💯, Babar Azam!

What a day he is having!

| |

10/04/2021

میں بینظیر انکم سے بول رہا ہوں آپکا 10 لاکھ کا انعام نکلا ہے 🤣

08/04/2021

Umar Ibn Al Khattab (R.A) said,
"Invite People to Islam even without words".
People asked: How?
He said: "With your manners".

02/04/2021
Photos from Raheem Abad Sports's post 26/03/2021

علی پھٹان کی زبردست بیٹنگ کی بدولت آج والی افریدی اور اخمد اللہ افریدی علی پھٹان کو نقد رقم دے رہے ہیں
یاد رہے علی نے 9 چھکوں کی مدد سے 70 رنز بنائے تھے

14/03/2021

Aray yeh tou Lala ki xerox copy nikli. 😋

Ma shaa Allah the younger daughter of Afridi. ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar