Mohib Infozz

Mohib Infozz

Share

This page is for information's. For Any Query And Questions Contact Us! WhatsApp +923420952774

This page is for all types of information such as education, jobs, sports, health, and political news.

05/03/2026

افقِ روزگار پر نئی کرن: میرٹ کا سورج طلوع، سفارش کا اندھیرا ختم!
خیبر پختونخوا کے غیور اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے قسمت کے بند کواڑ کھلنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ حکومتِ خیبر پختونخوا نے "سول سرونٹس ریکروٹمنٹ پالیسی 2026" جاری کر کے نظامِ ملازمت میں ایک ایسی انقلابی روح پھونک دی ہے جس کی بازگشت ہر اس دہلیز تک سنائی دے گی جہاں کوئی طالبِ علم کتابوں کے چراغ جلا کر اپنے روشن مستقبل کا خواب دیکھ رہا ہے۔
​اب ملازمت کا حصول "تجربے" کی بھاری زنجیروں اور "ڈویژن" کی پرانی گرد سے آزاد ہو چکا ہے۔ اب صرف آپ کی صلاحیت بولے گی اور آپ کا علم فیصلہ کرے گا۔

​نئے انتخابی معیار کا سادہ شیڈول:

​اکیڈمک مارکس (تعلیمی ریکارڈ): 70 نمبر
​ٹیسٹ مارکس (تحریری امتحان): 20 نمبر
​انٹرویو مارکس (گفتار و کردار): 10 نمبر
​مجموعی نمبرات: 100

​اس پالیسی نے "تجربے" کے نام پر ناانصافی کی دیواروں کو مسمار کر دیا ہے اور ڈویژن کے روایتی چکروں کو ختم کر کے شفافیت کے نئے گلاب کھلا دیے ہیں۔ یہ تبدیلی اس بات کا ثبوت ہے کہ اب کسی غریب کا بیٹا یا بیٹی اپنی محنت اور تعلیمی ریکارڈ کی بنیاد پر اقتدار کے ایوانوں اور انتظامی امور میں اپنا مقام بنا سکیں گے۔

​سبق آموز پیغام:
"قسمت ان کا ساتھ دیتی ہے جو خود اپنی قسمت بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔"
​اے خیبر پختونخوا کے شاہینو! اب وقت آگیا ہے کہ اپنی اڑان کو نئی ہمت دیں۔ نظام بدل چکا ہے، اب آپ کو خود کو بدلنا ہوگا۔ یاد رکھیں کہ کامیابی کا راستہ اب سفارش کی گلیوں سے نہیں بلکہ لائبریریوں کے سکوت اور کتابوں کے ورق ورق سے گزر کر جاتا ہے

تحریر ــــــ حامد گل حامد

Photos from Mohib Infozz's post 23/02/2026

SS Islamayat notification

23/02/2026
Photos from Mohib Infozz's post 13/01/2026

بریکنگ نیوز!!
ایس ایس ٹی ٹیسٹ کا شیڈول جاری!!
ایس ایس ٹی ٹیسٹ 20 فروری سے شروع ہونگے!!

08/01/2026

جین زی کے خیال میں عمران خان سب سے زیادہ بااختیار وزیرِاعظم تھے، لیکن عمران خان کے مطابق اقتدار محض ظاہری تھا؛ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور پسِ پردہ اسٹیبلشمنٹ اصل حکمرانی کر رہی تھی۔

20/10/2025

مزکرات کے بعد 🥱😅

11/08/2025

پاکستان میں اسلام اتنا زیادہ ہے کہ میڈیسن کمپنیاں ڈاکٹروں کو ایکسٹرا دوائی لکھنے پر کمیشن کے طور پر عمرے کا ویزہ اور ٹکٹ دیتیں ہیں اور ڈاکٹرز ثواب کی نیت سے چلے بھی جاتے ہیں. 🤔

Photos from Mohib Infozz's post 11/08/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Mohib Infozz

11/08/2025

SST KPPSC
📢 اہم اعلان – درخواستیں اور پروفائل میں تبدیلیاں
درخواست دہندگان کو یقینی بنانا چاہیے کہ موجودہ اشتہار کے لیے درخواستیں آخری تاریخ اور وقت سے پہلے جمع کرائی جائیں جیسا کہ اشتہار میں بتایا گیا ہے۔ 20 اگست 2025 کے بعد صرف پروفائل کی تبدیلی کی درخواستیں (مثلاً نام کی اصلاح، تصویر کی اپ ڈیٹس، وغیرہ) سرکاری ای میل ایڈریس [email protected] کے ذریعے بھیجی جائیں گی۔
📢 Important Announcement – Applications & Profile Changes

Applicants must ensure that applications for the current advertisement are submitted before the closing date and time as mentioned in the advertisement.

Only profile change requests (e.g., name corrections, photo updates, etc.) sent through the official email address [email protected] will be entertained after 20th August 2025.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar