02/01/2026
“ALHAMDULILLAH, we have qualified for the Quarter Final in the All KPK 32 Teams Futsal Champions Hub Tournament 🤲⚽
Everyone played very well.
Our Quarter Final match will be on 4th January.
Please keep us in your prayers.”
04/11/2025
🏆 FUTSAL 7-A-SIDE ONEDAY TOURNAMENT – PESHAWAR 🏆
📍 Location: Charsadda Road, near Zintara Colony, Ring Road — in front of Elegance Arena Gaming Club
🔥 Tournament Details:
⚽ 7-A-Side Matches
🔁 3 Substitutes Allowed
❌ Knockout Format
📅 Date: Sunday, 9th November
⏰ Kick-off: 9:00 AM Sharp
💰 Entry Fee: 3000 PKR
🔸 1000 Advance to Confirm Registration
🏅 Prizes:
🥇 Winner: Cash Prize + Trophy
🥈 Runner-up: Cash Prize
📞 Registration Contact: 0307-5743964 (WhatsApp)
📲 Easypaisa: 0317-1851819
⚡ Don’t miss the action — limited slots available!
24/02/2025
الحمدللہ کے پی کے کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لیا یہ ٹورنامنٹ فیصل اباد میں کھیلا گیا جس میں پورے پاکستان سے ٹیم ائی تھی ہمارے پلیئر شعیب بھی اس ٹیم کا حصہ تھے بہت بہت مبارک
23/02/2025
الحمدللہ ہمارے ڈیفینڈ ڈائر ایف سی کے پلیئر شعیب اکاخیل کے پی کے کی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے تھے اور الحمدللہ فائنل تک پہنچ گئے ہیں فیصل اباد میں کل انشاءاللہ ان کا فائنل ہے اپ لوگوں سے دعاؤں کی اپیل شکریہ
16/02/2025
الحمدللہ اج ارمی کے فٹسال گراؤنڈ پر ایک ٹورنامنٹ ہوا جو ون ڈے ٹورنامنٹ تھا اس میں 16 ٹیموں نے انٹری کی تھی جس میں اچھی اچھی ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔۔ ہمارے ٹیم کے لڑکوں نے کافی اچھا گیم کھیلا اور الحمدللہ فائنل جیت لیا۔۔ انعام میں ہمیں رقم 15 ہزار روپے بھی ملے جس کا بے حد شکر گزار ہے افریدی ٹورنامنٹ اورگنائزر کا شکریہ !
مین اف دی ٹورنامنٹ ( مہران )
بہترین ڈیفینڈر ( علی )
گول سکورر ( زریاب )
22/08/2024
الحمدللہ ارمی سٹیڈیم میں جاری ایلیٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈیفینڈر ایف سی نے اپنے نام کر لیا جو دو ایک سے مخالف ٹیم کو شکست دے دی۔۔ایک بہترین میچ ہوا اور بہترین گیم کا مظاہرہ دونوں ٹیم نے کیا۔۔۔ڈیفینڈر یفسی کو انعامات میں ٹورنامنٹ کی ٹرافی ملی اور 35 ہزار روپے۔۔ٹورنامنٹ میں ہم نے پورے اٹھ میچ کھیلے جس میں ہمارے پلیئر کو ٹاپ سکورر کا ایوارڈ بھی ملا رازق خان ۔۔ باقی الحمدللہ ذریاب کی بات اور ہارون اور علی اور شعیب کی بات اگر کی جائے تو انہوں نے ایک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا پورے ٹورنامنٹ میں۔۔انشاءاللہ دو ٹورنامنٹ ہمارے اور بھی جاری ہیں ان کے بھی اپڈیٹ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیے جائیں گے شکریہ !
17/08/2024
ALLAHAMDULILLAH ♥️♥️♥️
Defender Fc boys are In To The Final Of Army Tournament won Almost 7 matches 💪
Players
05/05/2024
The Defender Sergio Ramos Sorry 😐 Danish ♥️
30/04/2024
Right Back , Left back , Full back He Will Never Feel Uncomfortable At any position The defender with so Many qualities ♥️