Lmar Panra لمـــــر پانړه

Lmar Panra   لمـــــر پانړه

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lmar Panra لمـــــر پانړه, Sports, Peshawar.

12/10/2025
22/09/2025

بے بسی کی اخری خد قبائلی مشران رونے پر مجبور گل غفور افریدی روتے ہوئے مجبوری کے اخری حد ادا کرتے ہوئے وادی تیراہ میں
جیٹ تیاروں کی بمباری سے 24 افراد شہید

16/09/2025

گل انسٹالمنٹس موبائل سنٹر باڑہ بازار
ایڈریس "فرمان علی پلازہ دوکان نمبر 2 بلمقابل HBL بنک باڑہ بازار ضلع خیبر
ماہانہ اقساط پر ہر قسم موبائل سولر بیٹری دستیاب ہیں ،
پروپرائیٹر عابد آفریدی
رابطہ نمبر ۔03349404745
Abid Afridi

11/06/2025

الحمدللہ، آج ایک خواب حقیقت بن گیا...
سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن، جو صرف اللہ کی رضا اور بندگانِ خدا کی خدمت کے لیے قائم کی گئی،
آج حکومتِ پاکستان خیبر پختون خواہ سوشل ویلفیئر کے ساتھ باقاعدہ رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔
ہم نے جو چراغ امید کے جلائے تھے یتیموں، بیواؤں، مسکینوں اور بے سہارا لوگوں کے لیے،
وہ اب روشنی بانٹنے کے مزید قابل ہو چکے ہیں۔
یہ سفر صرف ہمارا نہیں، ہر اُس دل کا ہے جو دردِ انسانیت رکھتا ہے۔
ہم کل بھی سہارا تھے، ہم آج بھی سہارا ہیں... اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہیں گے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے ❤️

Photos from ‎Lmar Panra   لمـــــر پانړه‎'s post 09/06/2025

چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن و سابقہ امیدوار PK 71 گل غفور افریدی نے عظیم قومی مشر ملک ظاہر شاہ افریدی سے ملاقات کی، عیدالاضحی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی،
اور علاقے کے اہم مسائل و عوامی فلاح سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی
۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور باہمی تعاون پر اتفاق ہوا
اور قومی مسائل کو حل کرنے کیلئے اتفاق و اتحاد سے رہنے کی اتفاق کیا

04/06/2025

باڑہ
خیبر تھانہ میلواڈ کی حدود میں تھانہ بڈھ بیر شیخان چوکی پولیس عوام سے این سی پی گاڑیاں زبردستی لینا انتہائی ظلم ہیں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابقہ امیدوار اور چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن گل غفور افریدی نے بتایا
کہ تھانہ میلواڈ کے علاقے سیال خان خوڑ میں تھانہ بڈھ بیر، شیخان پولیس نے فرنٹیئر روڈ سے این سی پی گاڑی مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی چھین لی۔
جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
یہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے حکومت پاکستان نے فاٹا میں NCP گاڑیوں کی قانونی اجازت دیا ہے
جو کہ عوام روز مرہ استعمال کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہے لہذا حکومت کو چاہیے کہ اس واقعے انکوائری کریں اور ملوث افراد کے خلاف کا کاروائی کریں
اگر آئندہ کیلئے اسی طرح واقع پیش ایا تو ہم نہ ختم ہے ہونے والے احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے

03/06/2025

shoes 👟 Center

ایڈریس: شفیق شوز سنٹر باڑہ بازار لیاقت مارکیٹ

03459676291
#بہترین کوالٹی
#بہترین چپل
پشاور کی بجائے اب باڑہ بازار لیاقت مارکیٹ میں اپ لوگوں کو عید یا دوسرے خوشیوں کی موقع پر بہترین کوالٹی کی ہر قسم چپل شوز مناسب قیمت پر ملے گا
بہترین کوالٹی اور گارنٹی کیلئے ایک بار ضرور وزٹ کرکے ازمائے
شکریہ

24/05/2025

محمد سعید شیرخل کی بیوی سین اصغر مرحوم کی بہو جمشید اور صاحب زادہ کی بھابھی وفات پاچکی ہے جس کی نماز جنازہ اج دس بجے رنگہ قبرستان میں ادا میں کی جائے گی

23/05/2025

عارف انصاف جوس پوائنٹ کا باقاعدہ افتتاح سابق امیدوار آور سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاجی گل غفور آور تحصیل چئیر مین مفتی کفیل صاحب نے کردیا

14/05/2025

امن کے حوالے سے گل غفور افریدی کا پیغام
وادیٔ تیرہ اور باڑہ کی بگڑتی صورتحال کی ذمہ دار ظالم لوگ ہی جو وفاق اور صوبے میں کرسیوں اور دفتروں سے مزے لے رہے ہیں، وادیٔ تیراہ کے عوام پر ظلم و بربریت فوراً بند کی جائے۔
سابقہ امیدوار اور چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن گل غفور آفریدی
وادیٔ تیرہ اور باڑہ میں جاری کشیدگی، جبری کارروائیوں اور عوامی مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں بدامنی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی تمام تر ذمہ داری صوبائی اور وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

امن لانا سیکورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے اور ان کو یہ ذمہ داری پورا کرنا چاہیے انہوں نے مطالبہ کیا کہ وادیٔ تیرہ کے عوام پر ظلم و بربریت کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

تمام سیاسی پارٹیاں سے التجا ہیں کہ وہ دو ٹوک مؤقف اختیار کریں، قبائلی عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر احتجاج کی قیادت کریں، یا پھر عہدوں سے مستعفی ہو کر راہِ فرار اختیار کریں۔ قبائلی عوام اب مزید خاموشی برداشت نہیں کریں گے
تیرا اور قبائلی علاقہ جات میں حالات انتہائی خراب ہیں لہذا حکومتی اور سیکیورٹی ادارے فورا امن لانے کے لیے بھرپور کوشش کریں

09/05/2025

یار محمد خان آفریدی تھانہ میلواڈ محرر تعینات
یار محمد ایک قابل ہمارے رسم ورواج سے باخبر اور نہایت شائشتہ زبان استعمال کرنے والا انسان ہے ۔اہلیان علاقہ نے ڈی پی او خیبر کی اس اقدام کی خیر مقدم کیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar