گندف چمپئن شپ
خضر حیات نے فائنل میچ میں گندف ایگل کے خلاف شاندار بیٹنگ 72 رن بنائے اور اپنے ٹیم کو فائنل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا
Junior Star Gandaf
cricket Lovers���
گندف چمپئن شپ
رائل چیلنجرز گندف ٹیم کے لیے انعامات
رانا نوید کی طرف سے 5000 نقد اعلان
میر راجا کی طرف سے 1000 نقد اعلان
طلحہ کی طرف سے 500 نقد اعلان
Royal challenger Gandaf
17/02/2026
گندف چمپئن شپ
فائنل جیتنے پر رانا نوید کی طرف سے رائل چیلنجرز گندف ٹیم کے لیے 5000نقد اعلان
17/02/2026
Gandaf champion ship 🏏
Best bowler of the tournament
Abubakar
17/02/2026
Gandaf champion ship 🏏
Best All Rounder of the tournament
Azan Ab
17/02/2026
Gandaf champion ship 🏏
Best batsman of the tournament
Khizer hayat
17/02/2026
Gandaf champion ship 🏏
Runner team🏆
Gandaf Eagle 🦅
17/02/2026
Gandaf champion ship 🏏
Winner Team🏆
Royal challenger Gandaf
17/02/2026
گندف چمپئن شپ
آج کا فائنل میچ
گندف ایگل vs رائل چیلنجرز گندف
رائل چیلنجرز گندف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8اورز میں 132رن کا ٹارگٹ دیا خضر حیات نے 72رن بنائے
جواب میں گندف ایگل ٹارگٹ جیس کرنے میں ناکام رہے اور اور میچ ہار گئے
اور اسی طرح رائل چیلنجرز گندف نے فائنل اپنے نام کیا
Man of the match: khizer hayat 72Runs🏏
Gandaf champion ship 🏏
Final Match
Gandaf Eagle 🦅 vs Royal challenger Gandaf
1st inning
16/02/2026
🔥🏆 گندف چمپئن شپ سیزن 1– فائنل کی دھوم! 🏏💥
گندف ایگل بمقابلہ رائل چیلنجرز گندف
🏏 تیار ہو جاؤ!
دھواں دار شاٹس، خطرناک یارکرز، اور جیت کی جنگ — سب کچھ ہونے جا رہا ہے میدانِ گندف میں!
یہ صرف ایک میچ نہیں، ایک کرکٹ فیسٹیول ہے! ❤️🔥
تاریخ: 17فروری
📍 مقام: [گندف کرکٹ گراؤنڈ ]
🕔 وقت: [2:30pm ]
Live : Junior star gandaf
📣 اپنے دوستوں، فیملی اور سپورٹرز کے ساتھ ضرور آؤ —
کیونکہ فائنل تو وہی دیکھتا ہے جو کرکٹ سے عشق کرتا ہے! 💪✨
16/02/2026
ٹرافی کی جنگ ۔🏆❤️
ہان جی دوستوں تو کون بننے گا کل کا چیمپین 🏆❤️
اپنا فیورٹ ٹیم کا نام کمینٹ کریں ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar