اعلان فوتگی
مرحوم زرین گل بابا کی زوجہ ریاض او نواز کی ماں الہی وفات پا چکی
نماز جنازہ رات 10بجے چوآ گجر بنڑ جنازہ گاہ میں ادا کیجائگی.
Umar Abad Chawagujar
This Page is Not For Political Purpose.. way Of Humanity.. Likè Our Page To Become A member oF Umarabad Tanzeem
#Way Of Humanity.. Mena waaal khalak.
05/02/2024
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
خلدِ آشیاں ہماری والدہ ماجدہ کی وفات پر جو حضرات جنازے میں شریک ہوئے، دعاِ مغفرت کے لیے آئے، فون کال اور میسج پر کنٹیکٹ کیا حتی کہ وہ بھی جو کسی وجہ سے شریک نہیں بھی ہو سکے، ہم سوگواران ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب کی تعزیت اس عظیم سانحہ کے موقع پر ہمارے لیے باعث تسلیت بنی۔
آپ سب سے التماس ہے کہ ہماری والدہ کے لیے ایک بار سورۃ فاتحہ اور 3 بار سورۃ اخلاص پڑھ کے دعائے مغفرت فرما دیں۔
منجانب : مبشر خان / حمزہ خان
03/03/2023
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر و جمیل عطاء فرمائے
آمین 🤲
09/01/2023
Baba ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے
آمین 🤲
فوتگی اعلان
عبدل واحد ، عبدل وہاب , ظفر گل، عمر گل، اور شکیل کے والد عبدل جبّار وفات پا چکے ہے۔ جس کا نمازِ جنازہ بتاریخ 30دسمبر با وقت دن 11 بجے چوا گُجر درامن جنازگا میں آدھا کیا جائیگا ۔
01/12/2022
اللہ تعالی ایسے دردناک انجام سے محفوظ فرمائے
عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آوازمیں کہا۔یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ھےتو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ھےمیں تجھ سے التجا کرتی ھوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ جیسے اس نے مجھے میرے والد کی وراثت سے 30 سال محروم رکھا۔آمین.
خدارا ! بہنوں کووراثت میں سے ان کاحق دنیا میں دے کر جائیں ورنہ آخرت میں تودیناہی پڑےگا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Umarabad Chawagujar PO Box Chamkani Peshawar
Peshawar