🥀💕 جمه مبارک 💕🥀
د جمعے ورځ مو
بختاورہ شه ❤️
Jazba-11 Official
i love jazba
17/01/2022
16/01/2022
الحمدللہ آج جذبہ11 نے سیمی فائنل میچ جیت کر #فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا🎈🎉🎊🎉🎈۔زبردست مقابلے کے بعد آسٹریلیا کلاخیل میچ ہار گئے۔
📢📢
انشاءاللہ کل ہوگا بڑا فائنل جذبہ11 ٹیم کی طرف سب لوگوں کو دعوت دی جاتی ہیں کہ اے دیکھیں ،انجوے کریں اور کرکٹ 🏏 کو سپورٹ کریں۔ شکریہ 🤲🤲
16/01/2022
کل ہوگا انشاءاللہ بڑا فاٸنل میچ .
کنڈولی گراونڈ میں کون ہوگا چمپٸین۔۔۔❤
کمنٹس ضرور کرنا . شکریہ ❤
kondoli_vs_jazba 11
13/01/2022
Kal IN SHA ALLAH.. lala star team k thamam players ...8 baje niklenge our final k dorr may jeep 🚙 thak rasaye kaleye 3rd round ka match kelengy.. khair ao afeyat se ponchene k our wapes ani k sath sath match jetne kaley sub dosto se dowaa ke apell.
Yad raki es tournament may 200 se ziada teams hai j**s may lala star 3rd round kel rahe hai..
Best of luck ..
20/12/2021
بعض لوگ کیوں
نماز نہیں پڑهتے؟
ایک دوست نے اپنے نماز
پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:
بہت آسانی سے میں
نمازی بن گیا-
ایک دن میں کلاس میں
بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس
کا مضمون علوم دينی تھا-
جب استاد کلاس میں
تشریف لائے تو انہوں نے
شاگردوں سے سوال کیا:
آپ کی نظر میں کون
لوگ نماز نہیں پڑهتے?
ایک شاگرد نے بڑی
معصومیت سے کہا:
جو لوگ مرگئے ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗
دوسرے شاگرد نے
شرمندگی سے جواب دیا:
جن لوگوں کو نماز پڑهنا
نہیں آتی❗
تیسرا بچہ اپنی جگہ سے
کھڑا ہوا اور نہایت معقول
جواب دیا:
جو لوگ مسلمان نہیں ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗
اسی طرح ایک اور بچہ نے
جواب دیا:
جو لوگ کافر ہیں وہ نماز
نہیں پڑهتے❗
اسی ترتيب سے پانچویں
بچہ نے جواب میں کہا:
جو لوگ خدا سے نہیں ڈرتے
وہ لوگ نماز نہیں پڑهتے❗
تمام شاگردوں نے اپنے
نظريات بیان کردئیے-
لیکن❗
میں سوچوں میں ڈوب گیا
کہ میں ان میں سے کونسا
ہوں؟
آیا میں مرگیا ہوں؟
نہیں تو!
کیا مجھے نماز پڑهنا
نہیں آتی؟
آتی ہے.
آیا میں مسلمان نہیں ہوں؟
الحمداللّٰه كہ ہوں
کیا میں اپنے پروردگار سے
نہیں ڈرتا؟
ڈرتا ہوں
آیا مگر میں کافر ہوں ؟
نعوذباللّٰه
پھر میں کیوں نماز نہیں
پڑهتا؟
میں اپنے آپ سے کہنےلگا:
اگر قبر کی پہلی رات مجھ
سے سوال کیا گیا كہ:
تم زنده تھے.
نماز بھی آتی تھی.
مسلمان بھی تھے.
اللہ سے ڈرتے بھی تھے.
پھر بھی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی ⁉️
*میرے پاس کیا جواب ہے
کیا کہونگا میں آخر؟*
*جھرجھری آگئی مجھے
اور اسی دن مصمم ارادہ
کرلیا کہ اب کبھی نماز
ترک نہیں کرونگا.*
*صرف ایک مصمم و
سنجیدہ ارادہ کی ضرورت
ہے آپ بھی اس بارے میں
ضرور سوچئےگا-*
*اگر آپ کو بھی سوچنے پر
مجبور کردیا تو مہربانی
فرماکر آگے شئیر کریں
شاید کسی بے نمازی کی
طرف رحمت کا در کھل
جائے!🌴💞💞💞🌴*
🌹نماز دین کا ستون ہے🌹
So funny
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar