31/08/2025
امن کا پیغام، محبت کا پیغام
✨ Bat for Peace Dushkhel Super Eight ✨
یہ شاندار ٹورنامنٹ آج پرامن اور خوشگوار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
اس ایونٹ کی سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ فاتح ٹیم نے اپنی جیت کی خوشی میں ٹرافی دوسری ٹیم کو تحفے کے طور پر پیش کی۔
کیونکہ یہاں مقصد جیت یا ہار نہیں تھا۔
اصل مقصد صرف ایک تھا:
آئیں سب مل کر محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام عام کریں اور دوشخیل کو کامیاب و خوشحال بنائیں۔
🌿 شکریہ 🌿
30/08/2025