Kala khel sports

Kala khel sports

Share

FOLLOW ME

21/01/2026

پڑوسیوں کی 209 رنز پر ساتھویں رافیل گرگئی ہے اور ساتھ میں یہ بتائیں اپڈیٹ کیسا ہے میرا تیز ہے یہ اور تیز چاہیے ❤💕🔥

Photos from Kala khel sports's post 21/01/2026

Wide or Not ? The Indian umpire 13th Man Say Wide Ball

21/01/2026

🚨 BREAKING. Almost all teams voted against Bangladesh’s decision. Only 24 hours left for BCB to make the final decision.

Play in India or Scotland will replace Bangladesh.

That’s the final message from ICC.

20/01/2026

🚨 STALLIONS NAME IS BACK 🚨

- Sialkot franchise names SIALKOT STALLIONS in PSL

20/01/2026

🚨اہم خبر🚨 پاکستان کے سابق پاور ہٹر بیٹسمین شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا❤💕🔥

19/01/2026

میچ جیتنے کو بھی 3 باقی تھے اور فیفٹی کو بھی تو احمد نے چوکا لگانے کی چکر میں کیچ آوٹ ہوگئے 😭😭

19/01/2026

🚨 اہم خبر 🇵🇰🇧🇩
پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کو معطل کر دیا۔
جیو نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ تیاریوں کی معطلی کا اعلان کر دیا ہے۔
بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے لیے وینیو تبدیل نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت پر دوبارہ غور کرے گا۔ 👀
یہ فیصلہ کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔

19/01/2026

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 188 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے سمیر منہاس آج کتنے رنز کرے گا ❤💕🔥

19/01/2026

واہ جی واہ ماشااللہ علی رضا نے چوتھی وکٹ حاصل کر لی اسکاٹ لینڈ کی 173 رنز پر ساتھویں وکٹ گرگئی ❤💕🔥

19/01/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے متعلق تمام تیاریوں کو فی الحال روک دیا ہے۔

یہ فیصلہ آئندہ حکمتِ عملی طے کرنے اور معاملات کا ازسرِنو جائزہ لینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ اور متعلقہ حکام کو مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بعد میں باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

اس پیش رفت کے بعد قومی ٹیم کی تیاریوں کے حوالے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں، جبکہ کرکٹ حلقوں میں آئندہ فیصلوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar