CRICKET WORLD

CRICKET WORLD

Share

Like Us to Get All The Cricket News, Livescore, Teams, Players, Events & Stats Updates.

Cricket World is a community which
provides you all the information about
Cricket news, latest updates & current
Events and much more.

Fakhar Zaman Post-Match Interview | ILT20 league 2025 16/01/2025

فخر زمان نے اسی اسٹیڈیم میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا جہاں چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا مقابلہ 23 فروری کو بھارت سے ہوگا.

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں فخر کی شاندار کارکردگی
👇

Fakhar Zaman Post-Match Interview | ILT20 league 2025 Fakhar Zaman Post-match interview | ILT20 league 2025

17/03/2024

اے مسلمانو اے امت محمدی ﷺ کہاں ہو، کہاں ہو مسلمانو، او مسلمان حکمرانوں کب غیرت آئی گی ۔او خدا کا واسطہ ہے کوئی تو فلسطین کے لیے آواز اٹھاے، ‏غز ہ میں بھوک اور قحط سے بچے مر رہے ہیں۔😭
دیڑھ ارب مسلمانو! رب کے حضور کیا جواب دوگے۔۔۔۔؟ 😭😭

04/11/2023

فخر زمان نے بیک ٹو بیک پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا، بہترین کم بیک

04/11/2023

فخر زمان - بڑے میچ کے کھلاڑی

|

04/11/2023

مبارک ہو

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈی ایل ایس پار میتھڈ پر 21 رنز سے شکست دے دی۔

04/11/2023

Target 402

27/10/2023

ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو لگاتار 4 میچوں میں شکست ہوئی۔

27/10/2023

💔

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 1 وکٹ سے ہرادیا۔

25/10/2023

ریکارڈ 🚨:-

گلین میکسویل نے ون ڈے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی۔

صرف 40 گیندوں پر سنچری 🔥

23/10/2023

افغانستان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی بار پاکستان کو شکست دے دی۔

23/10/2023

Target 283

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
78123