13/03/2026
معاذ صداقت اور صاحبزادہ فرحان کی جوڑی چھا گئی۔ 12.2 اوور میں 100 بنا لیے۔ معاذ 45 گیندوں پر *75 جبکہ فرحان 30 گیندوں پر *18 رنز بنا چکے ہیں۔ 24 ون ڈے میچز کے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی اوپنرز نے سنچری کی پارٹنرشپ کی ہے، ویلڈن زبردست۔۔۔👏🔥☠️❤️
03/02/2026
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔
بابر اعظم کو پلاٹینم کیٹیگری، سفیان مقیم کو ڈائمنڈ، عبدالصمد کو گولڈ اور علی رضا کو ایمرجنگ کیٹیگری میں ریٹین کیا گیا ہے۔
03/02/2026
Lahore Qalandars 4 Retentions
Shaheen Afridi
Abdullah Shafeeq
Sikandar Raza
M Naeem
03/02/2026
پشاور زلمی نے بابر اعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کردیا
03/02/2026
🚨اسلام آباد یونائیٹڈ نے سلمان علی آغا، محمد نواز، عماد وسیم، اعظم خان اور صاحبزادہ فرحان کو ریلیز کردیا۔۔۔✌️🔥💯
Cricket Fans
Pak Cricket
03/02/2026
Peshawar Zalmi has retained Babar Azam in the Platinum category.