پاکستان نے میچ جیتا ہے
اور فینل کے لیے کولیفائی کیا
❤❤مبارک ہو ❤❤❤
Ptv sports live.
This is my official page usman official like my page and followed thanks
16/10/2022
شاہد آفریدی🇵🇰 نے کہا کہ🗣️
اگر یہ ہی ٹیم رہی تو کافی لوگ میچ دیکھنا بھی چھوڑ دیں گے میرے سمیت اور کرکٹ کا حال بھی ہاکی جیسا ھو گا کوئی میچ دیکھے گا بھی نہیں کہ کیا ھو رہا ھے🙏🥺
سابق کپتان نے کہا کہ جب اور ٹیم میں آئے تھے تو ان کا بیٹنگ نمبر کیا تھا ۔ بابر اعظم شروع سے نمبر تین پر کھلیتا آیا ہے ۔ اور رضوان نمبر پانچ پر ۔ فخر زمان شروع سے اوپنر آیا اور پرفارمنس دی.
یہ دنیا میں اور کہیں نہیں ہوتا کہ مڈل آرڈر کے کھلاڑی اوپننگ کرے اور اوپنر مڈل آرڈر میں کھیلے ۔ بابر اعظم سے اچھا اس وقت کوئی نمبر تین پر نہیں کھیل سکتا ۔ اس وجہ سے مڈل آرڈر بھی مضبوط ہوگا ۔ فخر زمان ایک قدرتی اوپنر اور تیز کھیلنے والا ہے اس کو زبردستی سے مڈل آرڈر بیٹسمین نہ بنائے ۔
بابر اعظم کو بہادر کپتان بننا پڑے گا اور پاکستان کے لیے مڈل آرڈر کو خود مضبوط بنانا ہوگا ۔ آپ کو فخر زمان کو پہلے 6 اووز مارنے کا بولنا ہوگا ۔
یہ جھوٹ ہے کہ ہم آسڑیلیا ، انگلینڈ کی طرح کرکٹ نہیں کھیل سکتے ۔ تیز کھیلنا ہی ہم نے شروع کیا تھا 1996 میں شاہد آفریدی نے 37 بال پر سنچری اسکور کی تھی ۔ کسی انگلینڈ اور آسڑیلیا ٹیم کے کھلاڑی نے نہیں کی ۔ بات یہ ہے کہ کھلاڑی سے پوچھا جائے آپ کس نمبر پر میچ جتواسکتے ہو.
اج پاکستان ٹاس جیت کر پہلا کیا کرنا چاہئے cricket Alon Live
shadab khan 2 cach drop😭😡😡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar