29/11/2025
ہاشم آملہ نے پورے 50 اوور بیٹنگ کی اور ناقابلِ شکست 153 رنز بنائے، اور پھر آئے اے بی ڈی ویلیئرز۔ وہ 40ویں اوور میں آئے جب ہاشم آملہ 117 گیندوں پر 115 رنز پر کھیل رہے تھے، اور اسی مقام سے ڈی ویلیئرز نے صرف 44 گیندوں پر 149 رنز کی حیرت انگیز اننگز کھیل ڈالی اور 50واں اوور مکمل ہونے سے پہلے آؤٹ ہو گئے۔
واقعی دماغ ہلا دینے والا لمحہ! 🤯🔥🏏
🏏🔥🇿🇦
29/11/2025
لیونگسٹن کا T10 لیگ میں باؤنڈری پر کیچ تاریخ کا پہلے نمبر کا کیچ بن گیا. بال 170 کی سپیڈ سے چھکے کی طرف جا رہی تھی لیونگسٹن کا بھاگتے ہوئے دنیا کی تیز شارٹ کو ڈائیو کر کہ کیچ پکڑنا پہلے نمبر کا کیچ بن گیا کیا ٹائمنگ تھی جمپ کر کہ ڈائیو کرنا صحیح ٹائم پر بال کو پکڑنا قابل تعریف ہے
27/11/2025
اپنی 13سال T20کیریر میں سکندر رضا نے پہلی بار نمبر 1 آل راؤنڈر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
39 سالہ سکندر رضا نے آ خر کار یے مقام حاصل کر ہی لیا 🥰
دل سے مبارکباد ❤️
25/11/2025
شاباش صاحبزادہ فرحان شاباش ❣️👏
سچ کہتے ہیں لوگ کہ اگر آپ کی تربیت بچپن میں اچھی ہوئی ہو تو آپ بڑے ہوکے مار نہیں کھاتے اور ایسی ہی کچھ کہانی صاحبزادہ فرحان کی ہے اس شہزادے نے ڈومیسٹک میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں اتنی زیادہ محنت اور اپنا لوہا منوایا ہوا ہے رنز کے انبار لگائے ہوئے ہیں کہ یہ شہزادہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی آکے اپنا آپ منوا رہا ہے مار نہیں کھا رہا ۔۔اور اپنی محنت کی وجہ سے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔صاحبزادہ فرحان سال 2025 میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا بیٹسمین بن گیا ہے ایسا نہیں کہ صرف پاکستان کا بلکہ پوری دنیا کا ویلڈن ❣️ تو پھر پاکستانیوں اس شہزادے کو appreciate کرنا تو بنتا ہے)
Adhure Khawab adhure khawab page ko follow krin👈
25/11/2025
Pakistan went young in 2025, no Babar, no Rizwan.
Mike Hesson’s mindset turned that gamble into a record-breaking, six-hitting year 🔥