05/08/2026
*🚨 پاکستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار جیت کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا کر دی🔰*
کرکٹ سے جوڑی ہر اپڈیٹ اور ہر میچ کی لاٸیو سکور جاننے کیلٸے پیچ لاٸک اور فالو کریں 💔
05/08/2026
*🚨 پاکستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار جیت کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا کر دی🔰*
05/08/2026
ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگ میں 117 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔۔۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 75 رنز کا ہدف۔۔
04/08/2026
*_ساجد خان چاچو تو بولنگ میں ماہر ہے، لیکن آج ان شاءاللہ بیٹنگ بھی زمینداری سے کررہا ہے
04/08/2026
> *🚨 دن 2 کا کھیل ختم | دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے لیے شاندار دن رہا 🚨*
*🔰🚦ویسٹ انڈیز کو 344 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان نے دن کا اختتام 266/2 پر کیا اور اب بھی 78 رنز کے خسارے میں ہے۔ آخری سیشن میں پاکستان نے 127 رنز کا اضافہ کیا🔰*
04/08/2026
> *🚨بابر اعظم نے دسمبر 2022 کے بعد اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز کھیل لی ہے〽️*
*🚦اب انہیں اپنے دسویں ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے کے لیے صرف 14 مزید رنز درکار ہیں، جو 1,317 دن بعد ان کی پہلی ٹیسٹ سنچری ہوگی🔰*
31/07/2026
*_اوو بھائی صاحب سب لوگ ٹیسٹ میچ کی ہار میں مصروف ہیں یہاں کمال ہوگیا_*
*_کرشمہ ہوگیا۔ جناب سر حارث روف نے آخری اوور میں9 رنز ڈیفنیڈ کرکے اپنی ٹیم میں جتوا دیا۔ یار یہ تو اس صدی کا سب سے بڑا کرشمہ ہوگیا۔🤣🤣_*
29/07/2026
پاکستانی فاسٹ بولرز پر آئی سی سی کی کارروائی
ویسٹ انڈیز کے خلاف جارحانہ جشن منانے پر آئی سی سی نے خرم شہزاد اور محمد عباس کے خلاف کارروائی کر دی۔
خرم شہزاد پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ ان کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا۔
محمد عباس کو باضابطہ وارننگ دی گئی، جبکہ ان کے ریکارڈ میں بھی ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کا اضافہ کر دیا گیا۔
دونوں بولرز کو ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں جشن منانے پر سزا دی گئی۔
29/07/2026
زمیں کھا گئے نوجواں کیسے کیسے
اس تصویر میں
3صفر یعنی گولڈن ڈکس۔
ایک 2 رنز والے سر۔
3 موصوف تین رنز۔
ایک موصوف 4 رنز۔
یعنی 200 رنز چیس کرنے تھے۔
8 کھلاڑی 4 رنز سے اوپر رنز نہیں بنا پائے۔
ایک کھلاڑی کے 11۔
اور مزے کی بات ہے کل ملا کر 26 رنز
جو کے اکیلے محمد عباس لاسٹ وکٹ بلے باز کے رنز کے برابر ہیں
پاکستان ذندہ آباد
29/07/2026
10 بہنوں کا اکلوتا بھائی اکیلا لڑتا رہا 😢
اگر ساتھ دینے کیلیے ایک بھائی اور ہوتا تو شاہد میچ جیت جاتے💯👍
10/07/2026
*🤲🏏 خوبصورت منظر — افغان پریمیئر لیگ 💚*
*افغان پریمیئر لیگ کے دوران باجماعت نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا خوبصورت منظر دل موہ لینے والا تھا۔ 🕌✨*
کرکٹ کے میدان میں کھیل کے ساتھ ساتھ دین سے وابستگی کا یہ منظر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 🤍
💬 کیا کھیلوں کے بڑے ایونٹس میں نماز کے لیے باقاعدہ انتظام ہونا چاہیے؟
❤️ ضرور
👍 بالکل