Abu Huraira

Abu Huraira

Share

for Imran Khan fan

16/12/2022

😭😭😭😭😭

یہ ہے شیر شاہ خٹک شہید جن کا تعلق ڈاگ اسمعیل خیل (چراٹ) سے تھا۔ اور پشاور آرمی پبلک سکول میں شہید ہوا تھا
جنہوں نے سکول کے آڈیٹوریم میں موجود اپنے چھوٹے بھائیوں کو بچانے کی کوشش میں سینے پر چار گولیاں کھائیں تھی اور جام شہادت نوش فرمایا تھا ۔
سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ابوہریرہ

15/12/2022


فیصل مسجد میں عورتوں کے اندر جانے پر پابندی عائد۔
امپورٹڈ حکومت میں صرف یہ کام اچھا ہوا

14/12/2022

‏17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا ۔
- چیئرمین عمران خان

14/12/2022

اللہ نہ کرے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے لیکن اب بھی ہمیں پورا امید ہے کہ جب کپتان وزیراعظم بنے گا تو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا

13/12/2022

بیچ دو

12/12/2022

اللہ پاک مراد سعید کی حفاظت فرمائے آمین🥺❤️
Murad Saeed 😭😭

11/12/2022

آخری بار پوچھ رہا ہوں
وہ کون تھا ؟
جسے بننا تو صدر پاکستان تھا لیکن وقت' حالات اور بیروزگاری نے اسے خیمہ چور بنا دیا-
👌🧐😜

11/12/2022

حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ جس محفل میں بیٹھو گے اس کے آثار آپ میں ائے گے
تو فضل الرحمان چوروں کے ساتھ بیٹھتا ہے تو چور بن گیا
اور وہ بھی خیمہ چور

Photos from Abu Huraira's post 10/12/2022

کپتان کو گھڑی چور کہتے تھے
اور خود ڈیزل خیمہ چور نکلا

10/12/2022

زرولی خانہ نوی نوی نظامونہ راوتی یو مولا دہ سیلاب والا ٹینٹونہ پٹاوی او ورپسے شاتہ چی کم ولاڑ دی اغہ ورتہ دفاع کی پرتوگ اچاوی
تیس دن ریسٹریکشن کے بعد پہلا پوسٹ

09/11/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل میں بھی گیا لیکن ابھی تک قائد محترم کو صدارت نہیں ملی

08/11/2022

خیبرپختونخوا گورنمنٹ کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کی تنخواہیں جاری کردی گئی ہے جس میں تحصیل چیرمین کو 30000 روپے اور کچھ الاوئس دی جائی گئی اور ویلج چیرمین کو 20000 روپے ماہانہ تنخواہ اور کچھ الاوئس دی جائی گی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar