Ali Sports Mattani
CRICKETER ALI PATHAN
03150013184
09/02/2026
توحید اباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن ١
کل کا پہلا میچ انشاء اللہ متنی فالکن اور اعتماد ائیر سروس کے مابین کھیلا جائیگا جو کہ علی سپورٹس متنی سے براہ راست دکھایا جائیگا۔
توحید آباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن 1
تیسرا فری کوارٹر فائنل
مشترکہ اخوروال VS بھتہ تھل
05/02/2026
توحید آباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن 1
کل انشاء اللہ تیسرا فری کوارٹر فائنل میچ مشترکہ اخوروال اور بھٹہ تل سٹار کے مابین کھیلا جائیگا جو کہ علی سپورٹس متنی سے لائیو دکھایا جائیگا ۔
توحید آباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن 1
ڈاکٹر 11 VS الخیر 11
04/02/2026
توحید آباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن 1
انشاء اللہ کل دوسرا فری کوارٹر فائنل الخیر 11 اور ڈاکٹر 11 کے مابین کھیلا جائیگا
جو کہ علی سپورٹس متنی سے لائیو دکھایا جائیگا ۔
30/01/2026
بہترین باؤلر ایوارڈ 🏏
ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر صہیب آفریدی قرار پائے، جنہیں شاندار کارکردگی پر
احمد سعید کی جانب سے کرکٹ شوز پیش کیے گئے 👏
محمد سعید کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعاون قابلِ تحسین ہے۔
30/01/2026
🏏 بہترین بلے باز ایوارڈ 🏏
ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز شہریار آفریدی رہے، جنہیں شاندار کارکردگی پر
ارشاد آفریدی کی جانب سے AK-48 کرکٹ بیٹ پیش کی گئی 👏
ارشاد آفریدی کا تعاون اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی قابلِ تحسین ہے۔
30/01/2026
🏏 لال پور (مرحوم)کرکٹ ٹورنامنٹ– فائنل 🏆
الحمدللہ، آج لال پور (مرحوم)کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے شاندار اور یادگار اختتام کو پہنچ گیا۔
یہ ٹورنامنٹ نہ صرف کرکٹ کا مقابلہ تھا بلکہ مرحوم کی یاد میں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال بھی تھا۔
فائنل میچ نہایت سنسنی خیز رہا، دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل اور بھرپور جذبے کا مظاہرہ کیا، مگر آخرکار محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کی بدولت جذبہ 11 نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
ہم فاتح ٹیم جذبہ 11 کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 👏🏆
ساتھ ہی تمام ٹیموں، مہمان خصوصی، سپانسرز اور کرکٹ شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی یاد کو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رکھے۔ آمین 🤲
🏆 Winner Team: جذبہ 11
👏 تمام ٹیموں کو شاندار کھیل پر سلام
30/01/2026
توحید آباد کرکٹ ٹورنامنٹ متنی سیزن 1
کل کا میچ انشاء اللہ فرینڈ 11 کلاخیل اور باغی 11 کے مابین کھیلا جائیگا جو کہ علی سپورٹس متنی سے لائیو دکھایا جائیگا ۔
Lal pur markhom cricket tournament
Grand final
Jabza vs kondoli itthad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar