Alhumdulillah proud moment for KPK Players
congratulations to Sufyan Khan Nadeem Khan
And wishing you best of luck for the Pro League.
KP Hockey Lover
Hockey related information
21/05/2026
*Pakistan Senior Men’s Hockey Team Announced for FIH Pro League Matches in Belgium and England*
*Team Selected on Merit; PM-Directed Support Package Ensured for Players*
*Islamabad, 21 May 2026* – The Pakistan Hockey Federation (PHF) has announced the final 20-member Pakistan Senior Men’s Hockey Team for the upcoming FIH Pro League matches in Belgium and England.
The squad was finalized based on the recommendations of the National Selection Committee, following careful scrutiny by the PHF Professional Development Committee (PDC) headed by Olympians *Islahuddin Siddiqui* and *Hassan Sardar*. The selection process was conducted transparently after trials held from 19th to 20th May 2026, during which 21 players were shortlisted before the squad was reduced to 20 on merit.
*Final 20-Member Squad*
*Goalkeepers:* Waqar, Ali Raza
*Defenders:* Abu Bakar, Arbaz Ahmad, Muhammad Abdullah, Sufyan Khan
*Midfielders:* Nadeem Khan, Ammad Shakeel Butt, Moin Shakeel, Hammad Anjum, Zikriya Hayat
*Strikers:* Ghazanfer Ali, M. Ammad, Rana Waleed, Abdul Rehman, Arfraz Khan, Rana Waheed, Ahmad Nadeem, Arshad Liaqat, Hannan Shahid
The reserve list will be announced separately once finalized by the National Selection Committee.
*Government Support on PM’s Directions*
On the directions of the Prime Minister, the team is being provided comprehensive administrative, financial, and logistical support for the Pro League campaign. Key measures include:
- *Daily allowance revised to $110 per player per day*, being paid in advance
- *Best accommodation and logistics arrangements* for the team during the tour
- *Pakistani Missions in England and Belgium* have been contacted and instructed to provide full facilitation and support to the players throughout the matches
The players have undergone rigorous training during the camp and will continue training until departure to ensure peak match fitness and readiness.
PHF officials stated that participation in the FIH Pro League matches in England and Belgium will provide crucial international exposure and experience, forming an important part of the team’s preparation for the upcoming Hockey World Cup.
21/05/2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ اولمپین طاہر زمان جو کہ ایشیا ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ بھی ہیں۔اسکے علاوہ ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر اینڈ ایجوکیٹر ، ایف آئی ایچ ہائی پرفارمنس لیول 6 کوچ بھی ہیں۔ اسکے علاوہ وہ ایف آئی ایچ رولز بورڈ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی ، پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اولمپین اصلاح الدین صدیقی اور اولمپین حسن سردار نے اولمپین طاہر زمان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے تجربے سے پاکستان ہاکی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے
19/05/2026
Asian Hockey Federation is inviting you to a scheduled Zoom meeting.
Topic: AHF English Communication Programme for Hockey Umpires_1
Time: May 20, 2026 03:00 PM Islamabad, Karachi, Tashkent
Join Zoom Meeting
https://us06web.zoom.us/j/89135291879?pwd=usDLlOWKX3TG0tps54yGJXkOX0dLV3.1
Meeting ID: 891 3529 1879
Passcode: AHFONLINE
16/05/2026
🏑🌏 Here are the official pools for the Men’s U18 Asia Cup 2026!
Asia’s rising stars are set to battle for glory as the road to the championship begins in Kakamigahara, Japan. 🇯🇵🔥
Which teams will rise to the challenge and secure their place in the knockout stage? 👀🏆
Highlights of Marka e Haq Day Match of all respectable International, Olympian and national players.
13/05/2026
پشاور
معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر پشاور کے ہاکی لورز نے اسلامیہ کالج ہاکی ٹرف پر اسلامیہ کالج سینئرز اور اسلامیہ کالج جونئیرز کے درمیان ایک پروقار اور شاندار نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا۔ کمانڈر 102 بریگیڈئر مبشر احمدعباسی میچ کے مہمان خصوصی تھے۔وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونی ورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد الرحمان سلجوقی، انٹرنیشنل ہاکی امپائرز مینجر فیض محمد فیضی، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی، ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک،اولمپئن رحیم خان، انٹرنیشنل ہاکی پلئیرز روف خان، مرتضٰی اشرف، شفقت اللہ، طفیل خان، افسر خان، حمزہ طفیل، مقامی کھلاڑیوں اور طلباء کی بڑی تعداد افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گراؤنڈ میں موجود تھے۔ مہمان خصوصی بریگیڈئر مبشر احمدعباسی کا کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا انہوں نے فاتح اور رنرز اپ ٹیم کو ٹرافیاں بھی دیں۔ نمائشی میچ میں پشاورکے باصلاحیت اور پُرجوش کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ دونوں ٹیموں نے انتہائی شاندار کھیل پیش کیا۔ سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعداسلامیہ کالج یونی ورسٹی کی سینئر ٹیم نے جونئیر ٹیم کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک، مہارت اور کھیل کے اعلیٰ معیار کا مظاہرہ کیا۔
مہمانِ خصوصی بریگیڈئر مبشر احمد عباسی نے نوجوان کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نوجوان نسل کی شخصیت سازی، نظم و ضبط، برداشت اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے اور نوجوان کھلاڑی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے ذریعے ملک و قوم کا نام روشن کر سکتے ہیں۔
انہوں نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میچ کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی, اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج ہم معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اُن عظیم قربانیوں، جرات اور قومی وحدت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں جنہوں نے پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو مزید مضبوط بنایا۔ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ قوم نے بھی ہر مشکل گھڑی میں اپنی افواج کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ کہ معرکہ حق صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ قومی عزم، اتحاد اور حب الوطنی کی روشن مثال ہے۔ آج ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت پاکستان امن، وقار اور طاقت کی علامت بن کر ابھرا ہے۔۔اس موقع پر ہاکی کھلاڑیوں نے پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
Tahir Ali Shah Ihsan Khan Murad Ali Painda Khel Malak Shah Nasim Yousafzai Hayat Khan Alam Zeb Muhammad Tufail Faiz Muhammad Malik Zahid Sufyan Khan Qaisar Wadood Sami Sadiq Yasir Ali Khalil Muhammad Shafique Bhatti Tasawar Iqbal Hockey Asif Islam sports lover
12/05/2026
Please Join this session it's an important session for all hockey umpires and officials
🏑📘 The Asian Hockey Federation (AHF) invites hockey umpires and officials to join the “AHF English Communication Programme for Hockey Umpires_1”, led by Laura Lee, International Technical Official. The programme aims to enhance communication skills and professional development in international hockey.
🗓️ Date: 20 May 2026
⏰ Time: 3:00 PM (Islamabad, Karachi, Tashkent)
Join the Zoom Meeting:
Zoom Meeting Link
https://us06web.zoom.us/j/89135291879?pwd=usDLlOWKX3TG0tps54yGJXkOX0dLV3.1
Meeting ID: 891 3529 1879
Passcode: AHFONLINE
11/05/2026
انڈر 18 ایشیا کپ جاپان کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ،20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، اسلام آباد میں جاری انڈر 18 تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے دستیاب باصلاحیت کھلاڑیوں میں سے ابتدائی طور پر 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے، جبکہ 8 کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں گول کیپرز: غلام مصطفیٰ، نعمان۔ ڈیفینڈرز: عصام حیدر (کپتان)، حسن اکبر (نائب کپتان)، عزیر احمد۔ مڈ فیلڈرز: محمد اسنان، محمد زمان گجر، عثمان غنی، مزمل سعید، شاہد اللہ، وقاص نعیم۔فارورڈز: عبداللہ اعوان، زونیر، رانا عبدالسمیع، سلمان یسین، عدیل افضل، فرحان اسلم، یحییٰ نجیب، محمد عثمان، شعیب سلطان شامل ہیں۔
جبکہ اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں حمزہ خالد (گول کیپر)، نعمان حنیف، حنین نور، عثمان بیگ، عثمان اصغر، محمد زین، ارسلان صدیق اور تیمور شیراز شامل ہیں۔
پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کے مطابق کھلاڑیوں کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ شارٹ لسٹ کیے گئے ان 20 کھلاڑیوں میں سے حتمی 18 رکنی ٹیم کا اعلان 21 مئی کو کیا جائے گا، جو جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں ہونے والے اہم ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
اس موقع پر فیڈریشن کے حکام اور سلیکٹرز بشمول چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپین سمیع اللہ خان، اولمپین ناصر علی، اولمپین نعیم اختر، کاشف جواد اور ڈاکٹر عاطف بشیر کے علاوہ ہیڈکوچ انڈر 18 اولمپین قمر ابراہیم اور کوچ اولمپین ریحان بٹ نے ٹرائلز کے عمل کی نگرانی کی۔ چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپین سمیع اللہ خان نے امید ظاہر کی کہ یہ نوجوان کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔
10/05/2026
اسلامیہ کالج پشاور میں ایک شاندار اور یادگار “نمائشِ پاکی میچ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو ہماری بہادر افواجِ پاکستان کی عظیم کامیابیوں، قربانیوں اور وطن سے محبت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ ❤️🏑
یہ صرف ایک ہاکی میچ نہیں بلکہ پاکستان سے محبت، اتحاد، جذبۂ حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا خوبصورت پیغام ہے۔
اس پروقار موقع پر مختلف معزز شخصیات، کھیلوں سے وابستہ اہم مہمانانِ گرامی، سابق اولمپئنز، کھلاڑی، نوجوان اور شائقینِ ہاکی شریک ہوں گے، جو اس ایونٹ کو مزید یادگار بنائیں گے۔ 🌟
📍 مقام: اسلامیہ کالج پشاور
📅 تاریخ: 12 مئی 2026
⏰ وقت: شام 6:00 بجے
ہم تمام کھیل دوستوں، طلبہ، نوجوانوں، اساتذہ، سابق کھلاڑیوں اور اہلِ پشاور کو دل کی گہرائیوں سے انوائٹیشن دیتے ہیں کہ تشریف لائیں، اس خوبصورت ایونٹ کا حصہ بنیں، اپنی قومی ٹیم اور افواجِ پاکستان سے محبت کا اظہار کریں اور ایک شاندار ماحول میں ہاکی میچ انجوائے کریں۔ 🏑🇵🇰
آئیں!
مل کر پاکستان، ہاکی اور اپنی قومی یکجہتی کے جذبے کو مزید مضبوط بنائیں۔ 💚
✨ پاکستان زندہ باد
✨ پاک افواج پائندہ باد
✨ ہاکی ہمارا فخر
Tahir Ali Shah Murad Ali Painda Khel Ihsan Khan Muhammad Tufail Sufyan Khan Malik Zahid Faiz Muhammad Yasir Ali Khalil Tasawar Iqbal Hockey Hayat Khan
10/05/2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری انڈر 18 ایشیا کپ جاپان کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ میں ایف آئی ایچ ایمپائر منیجر فیض محمد فیضی نے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر ایف آئی ایچ کے جدید اور نئے قوانین کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ اولمپین قمر ابراہیم، کوچنگ اسٹاف، طفیل لالا اور پیسکو کے چیف کوچ افسر علی بھی موجود تھے۔
ایف آئی ایچ ایمپائر منیجر فیض محمد فیضی نے کھلاڑیوں کو کھیل کے دوران فاؤلز سے بچنے کے طریقے اور جدید ایمپائرنگ سے متعلق اہم نکات پر آگاہ کیا، جسے کھلاڑیوں نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ سنا۔ بعد ازاں انہوں نے انڈر 18 ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Tahir Ali Shah Ihsan Khan Murad Ali Painda Khel Muhammad Tufail Sami Sadiq Afsar Ali Rauf Khan Faiz Muhammad Tasawar Iqbal Hockey Yasir Ali Khalil Ghulam Mohieuddin Malik Zahid Qaisar Wadood Hayat Khan Muhammad Shafique Bhatti Malak Shah Nasim Yousafzai Sufyan Khan Alam Zeb Hannan Shahid Asif Islam Pakistan Hockey Federation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000