زلزلہ شدت 7.7
ANP LOVER + junoon
help
02/04/2022
نقشہ اوقات اذان سحر و افطاری _,,
تمام امت مسلمہ سے اپیل ھے کہ ماہ رمضان میں اپنے آس پاس کے غریب اور بے سہارا لوگوں کا خیال رکھا کریں اور ان کیساتھ اپنی استیطاعت کے مطابق تعاون کرے ،
اللہ تعالیٰ ہماری منزلیں آسان فرمائے گی انشاءاللہ
02/04/2022
دیر ۔۔۔واڑی بازار میں بدترین ٹریفک جام کے مناظر ۔۔صبح سویرے سے گاڑیوں کے لمبی قطاریں ۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ڈوگرام پل سے لیکر واڑی پائین پی ایس او پمپ تک سڑک مکمل جام ہیں ۔۔۔۔
02/04/2022
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar