Baba e Aman Cricket Tournament

Baba e Aman Cricket Tournament

Share

Objectives of
"Baba e Aman Cricket Tournament" is to
1.Promotion of Cricket.
2.Promotion of Cricket

01/03/2021

"People throw stones at you and you convert them anto milestones."

26/02/2021

میری اننگز کی جھلکیاں زرا حفیظ کو سینڈ کرو
😂😂

21/02/2021

شکر الحمداللہ رضوان کی پرفارمنس دن بہ دن بہتر ہو رہی ہے اللہ سے دعا ہے رضوان اسی طرح کامیابی سے اپنا سفر جاری رکھے۔ آمین

21/02/2021

Tapal tea moment ❤️

20/02/2021

1 ینگسٹر اکیڈمی نوشہرہ
2 ایجوکیٹر اکیڈمی نوشہرہ
3یاسر شاہ اکیڈمی شاہمنصور A B
4 شمس کلب لاہور
5 فیضان کلب یارحسین
6 زروبئ کلب
7 انور باچا اکیڈمی

کنفرم ٹیمز بابائے امن کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ ۔
بمقام :پیراڈائیز کرکٹ گراؤنڈ تورڈھیر اور یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ شاہمنصور ۔ ۔
انٹری کرنے کی آخری تاریخ 5 مارچ 2021 ۔ ۔

20/02/2021

بابائے امن کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے فواد خان نے یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصور کے صدر سدیر خان سے ملاقات کی
سدیر خان نے فواد خان کو یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی اور اپنے طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا کہ بابائے امن کرکٹ ٹورنامنٹ صوابی کرکٹ تاریخ کا مثالی ٹورنامنٹ ہوگا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar