MU Sports

MU Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MU Sports, Sports, Peshawar.

15/04/2026

کوئٹہ گلیڈییٹر نے پاور پلے میں 2وکٹس کے نقصان پر 54رنز بنالیے۔اپ کے خیال میں کوئٹہ کتنا ٹارگٹ دے گا 🤔

15/04/2026

2nd wicket for Iftikhar Chacha

Photos from MU Sports's post 14/04/2026

بابراعظم کے کپتانی میں پشاور زلمی پی ایس ایل میں اب تک ناقابل شکست رہے ،پلے آف کے لیے کوالیفایٸ کر لیا زلمی نے

Photos from MU Sports's post 13/04/2026

ماشاءاللہ پشاور زلمی نے پلے آف کے لیے کوالیفاٸ کر لیا،
پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو 24 رنز سے شکست دیدیا۔

13/04/2026

جیمز وینس نے پشاور زلمی کو جواٸن کر لیا

Photos from MU Sports's post 12/04/2026

کنگزمین حیدرآباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےکر جیت کا تسلسل جاری رکھا۔

12/04/2026

*مستفیض الرحمان، رشاد حسین، پرویز حسین ایمون اور تنزید تمیم کی نیشنل ڈیوٹی کے لیے بنگلہ دیش واپسی* ، یاد رہے کہ پلے آف میچز سے پہلے وہ پی ایس ایل کو جواٸن کرینگے ۔

Photos from MU Sports's post 12/04/2026

حیدرآباد کے ٹیم کنگزمین ٹورنامنٹ میں پہلی جیت ♥️🤔

12/04/2026
11/04/2026

کراچی کنگز نے کنگزمین حیدرآباد کو جیت کے لیے 189 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

11/04/2026

میکسویل پی ایس ایل میں کنگزمین کے لیے گراٶنڈ میں اتر چکے ہے♥️🔥💪

Photos from MU Sports's post 11/04/2026

پشاور زلمی پی ایس ایل 2026 میں لگاتار چار میچز میں ناقابل شکست ، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar