MU Sports

MU Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MU Sports, Sports, Peshawar.

02/09/2026

🚨تاریخ کا یادگار لمحہ برطانیہ کے کنگ👑 چارلس نے پاکستان کے کنگ بابر اعظم سے ہاتھ ملانے کا شرف حاصل کرلیا🤭👑🇵🇰

02/09/2026

🚨 امام الحق پر سنگین الزام، شاہد آفریدی نے سخت ایکشن کا مطالبہ کر دیا🚨 شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم اب اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ جیتنا تو دور کی بات، بڑی ٹیموں کے سامنے آنے کی ہمت بھی نہیں رہی! اگر کوئی کھلاڑی انگلینڈ کے بولرز کا سامنا کرنے سے بچنے کے لیے انجری کا بہانہ بناتا ہے تو یہ صرف ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی سوچ پر سوالیہ نشان ہے۔ اگر امام الحق نے واقعی خود کو انجری ظاہر کرکے بڑے مقابلے سے بچنے کی کوشش کی ہے تو اس معاملے کا مکمل نوٹس لیا جانا چاہیے۔ ایسی حرکت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر الزام ثابت ہو جائے تو اسے ٹیم سے باہر کرنے تک کا سخت فیصلہ ہونا چا 🇵🇰🥵🔥

02/09/2026

🚨بڑی خوشخبری🚨 ذرایع کے مطابق مصباح الحق کے استعفیٰ کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹائے جانے کا قوی امکان ہے👍💚💯

01/09/2026

🚨محمد عامر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سفر ہمیشہ کے لیے ختم، قومی ٹیم میں واپسی کے تمام دروازے بند🚨 پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے لیے دوبارہ کھیلنے کا باب اب بند ہو چکا ہے! محمد عامر کے مطابق برطانوی شہری بننے کے بعد انگلینڈ میں مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلنے کے لیے انہیں ایک دستاویز پر دستخط کرنا ہوں گے، جس کے تحت وہ کسی دوسرے ملک کے لیے مقامی حیثیت سے کھیل نہیں سکیں گے۔ یعنی پاکستانی ٹیم کی شرٹ میں محمد عامر کو دوبارہ دیکھنے کی امیدیں تقریباً ختم ہو گئیں۔ آپ کے خیال میں کیا محمد عامر کو پاکستان کے لیے ایک آخری موقع ملنا چاہیے تھا؟ 🇵🇰💔

01/09/2026

🚨مصباح الحق کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کے پاس بہترین اپشن🚨 پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے یونس خان کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنا ایک زبردست فیصلہ ہو سکتا ہے. کیا آپ یونس کو پاکستان سلیکشن کمیٹی میں دیکھنے کی خواہش مند ہے؟ 🇵🇰❤

01/09/2026

🚨بریکنگ نیوز: ممبر سلیکشن کمیٹی سے مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا!
بس کر دو یار! 😡
کبھی آتے ہیں، کبھی جاتے ہیں۔
قومی ٹیم کو مذاق بنا رکھا ہے۔
ان کو نہ ٹیم کی فکر ہے نہ عوام کی، بس کرسی پیاری ہے۔😢

01/09/2026

🚨بریکنگ نیوز | پاکستان کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے نیا اسکواڈ فائنل! 🇵🇰

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ 🏏

📋 پاکستان اسکواڈ:
بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، محمد علی، محمد عمران رندھاوا، محمد عمران جونیئر، غازی غوری، رضا اللہ، سعد بیگ، صائم ایوب، ساجد خان، سعود شکیل، شان مسعود اور عبید شاہ۔🇵🇰🏏

31/08/2026

🚨محمد رضوان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے تھا🚨 انگلینڈ سے بدترین شکست کا سارا ملبہ صرف ایک کھلاڑی پر ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے؟ مانا کہ محمد رضوان کی پرفارمنس خراب رہی، لیکن یہ پوری ٹیم کی شکست تھی، صرف رضوان کی نہیں۔ سیریز ادھوری چھوڑ کر اسے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ بہت غلط لگا۔ کم از کم آخری ٹیسٹ کھیلنے کا موقع دینا چاہیے تھا۔ سیریز کے بعد اگر ٹیم سے نکالنا ہوتا تو فیصلہ سمجھ میں آتا۔ فارم خراب ہو سکتی ہے، مگر ایک کھلاڑی کو پوری شکست کا ذمہ دار بنانا انصاف نہیں۔ 🇵🇰💔🤔

31/08/2026

🚨سائم ایوب کی مداحوں کے لیے بڑی خبر🚨 سائم ایوب کی قومی ٹیسٹ میں شاندار کم بیک! پی سی بی نے انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد سائم ایوب کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ بولا لیا🏏🇵🇰💯

31/08/2026

🚨ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص پرفارمینس💔 ، محمد رضوان اور امام الحق کو پہلی دستیاب فلائٹ سے واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar