10/07/2025
کرکٹ کے شائقین کیلئے ایک بہترین خوشخبری
کل انشاء اللہ نئے قلعہ شڑہ پر پہلا موسیٰ خان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جمعے کے روز بعد نماز ظہر 2:30 پر بوم بوم کرکٹ کلب شپنوکسے بمقابلہ برائٹ سٹار کرکٹ کلب چمیارکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کرکٹ سے وابستہ تمام دوستوں اور شائقین کو میچ دیکھنے کی دعوت ہے ۔ شکریہ
30/06/2025
شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ کل بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا جو کہ کل بروز پیر سہ پہر 5 بجے کھیلا جائے گا ۔
28/06/2025
کل بروز اتوار سہ پہر 5 بجے شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ، شاہی گلیڈی ایٹرز بمقابلہ راحت الیون، بمقام شڑہ گراؤنڈ کھیلا جائے گا ۔ انشاء اللہ
19/06/2025
کل بروز جمہ شاہی سپر لیگ میں پہلا سیمی فائنل غزہ پائٹر اور شاہی گلڈیٹر کے درمیان 6 بجی شڑہ کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا
10/06/2025
GCA Ghundi Ghundi Gca Taaj Gul Afridi کرکٹ اکیڈمی کا اونر اور پروفیشنل کوچ جناب تاج گل افریدی کل معیار کرکٹ گراؤنڈ کا وزٹ کریں گے وکٹ کے لیے پلین بنائیں گے اور پھر کرکٹ سے وابستہ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے ینگ سٹار کا پریزیڈنٹ سہیل بابو اور Mayar Cricket Unions اپنے معزز مہمان کو خوش امدید کہتے ہے 💙💛❤️✌🏏