CFC | Club De Fuchbol

CFC | Club De Fuchbol

Share

ChamkaniFC is well know football club in Peshawar, they are organizing Chamkani Football Cup every y

ChamkaniFC a well know football club in Peshawar, they are organizing Chamkani Football Cup every year in Chamkani.

Photos from Peshawar city football club's post 25/11/2025

الحمد اللہ
چمکنی فٹ بال کلب نے وزیر باغ فٹ بال ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لی ،
تمام کھلاڑیوں نے آج بہت ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بازئی فٹبال کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔

16/11/2025

مٹہ فٹ بال سٹیڈیم میں ہونے والے سیمی فائنل میں Young Man FC نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد Iqbal Dagay FC کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی!

میچ کا فیصلہ کن لمحہ میں آخری لمحات میں وقاص خان نے شاندار گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔ یہ گول نہ صرف میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا بلکہ پوری ٹیم کے حوصلوں کو بھی بلند کر گیا۔
وقاص خان علاقائی فٹبال کا ابھرتا ہوا اسٹار ہے، جو اپنی رفتار، فٹنس اور بہترین فِنِشنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ مشکل مواقع پر اسکور کرنا ان کی پہچان ہے، اور آج کے اہم گول نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی ہیں۔

Young Man FC کو شاندار کامیابی پر مبارک باد!
فائنل کے لیے دعاگو!

25/10/2025

اللہ دی مغفرت نصیب کی یو ڈیر خہ اخلاق اور ڈیر مینہ ناک انسان وو، اللہ دی کور والا اور ملگرو لہ صبر ورکی۔ آمین

ہمارے فٹبال ٹیم کے کپتان وقار آفریدی اِنتقال کر گئے ہیں آج دوپہر 2 بجے awt قبرستان میں جنازہ ہوگی سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت کرے۔۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Waqar Afridi 😭😭💔💔

Photos from CFC | Club De Fuchbol's post 27/09/2025

✨⚽ چمکنی فٹ بال کلب کی شاندار کامیابی ⚽✨

الحمدللہ!
چمکنی فٹ بال کلب نے اپنے پہلے میچ میں AWT فٹبال ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میں سخت جدوجہد کے بعد باڑہ ایگل کو پنلٹی ککس پر شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

اس موقع پر ہم خصوصی طور پر اپنے اسپانسر اشماء کاسمیٹکس کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ٹیم کے لئے نہایت خوبصورت اور معیاری جرسی فراہم کی۔ ان کے تعاون نے کھلاڑیوں کا حوصلہ مزید بلند کیا ہے۔

یہ جیت صرف ایک شروعات ہے، ہماری پوری ٹیم عزم، محنت اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کی ہمیں ہمیشہ ضرورت ہے۔
Thanks to Ishma Cosmetics Pakistan

Photos from CFC | Club De Fuchbol's post 21/09/2025

ستارواں چمکنی فٹ بال کپ 2025 اختتام پذیر، جاجی ایف سی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ستارواں چمکنی فٹ بال کپ 2025 کا فائنل شاندار اور پرجوش مقابلے کے بعد کرم جاجی فٹ بال کلب نے جیت لیا۔ فائنل میں جاجی ایف سی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان چمکنی فٹ بال کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی بیرسٹر عامر اللہ چمکنی تھے جبکہ دیگر معزز مہمانان میں خیبر پختونخواہ بار کونسل کے ممبران فضل واحد ایڈوکیٹ، سید تیمور علی شاہ ایڈوکیٹ، سیکرٹری فنانس پشاور بار فیضان اللہ ایڈوکیٹ، عدنان نوید بابر ایڈوکیٹ، عماد الدین چمکنی ایڈوکیٹ، صدر پاسبان عجب خان جدون اور پاسبان خیبر پختونخواہ کے عہدیداران شامل تھے۔ اس موقع پر چمکنی فٹ بال کلب کے سابقہ کھلاڑی ناصر کامران ،چمکنی کرکٹ کے ولید عبداللہ ،ارمڑ فٹ بال کلب اور ہزارخوانی فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

فائنل میں جاجی ایف سی کے کھلاڑی ابراہیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ ٹورنامنٹ کی ایمرجنگ ٹیم کوبرا ایف سی اور ایمرجنگ کھلاڑی ارسلان کو بھی خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔

مہمانانِ خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ بیرسٹر عامر اللہ چمکنی نے انتظامیہ اور کھلاڑیوں میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے اور شاندار ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

انتظامیہ چمکنی فٹ بال کلب نے تمام مہمانانِ گرامی، کھلاڑیوں اور شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ایونٹ کو کامیاب اور یادگار بنایا۔

20/09/2025

Welcome to Our Honourable Chief Guest for Tomorrow Final of CFC CUP 2025
Barrister Aamir Ullah Khan Chamkani ❤️

20/09/2025

Invitation to All
Come and Join Us

19/09/2025

Wait is Finally over
Big Final of CFC CUP 2025
Sunday 21st September 2025
Kick Off: 4:30pm
CFC vs Jaji FC
Come and Join us
Allied School Chamkani Campus

18/09/2025

2nd Semi Final
CFC vs Wazirbagh FC
CFC win through penalties
Good Game both team and Hard Luck Wazirbagh fC ❤️😍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chamkani
Peshawar
25000