02/10/2023
حسن علی :-
اگر 2016 ورلڈ کپ کے بعد بین سٹوکس پاکستان میں ہوتا تو آج وہ کرکٹ نہ کھیل پاتا ۔ 2017 چیمپین ٹرافی میں میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہا ہوں ۔ لیکن 2021 میں ایک کیچ چھوڑنے پر مجھے وہ وہ باتیں سننے کو ملی ہیں کہ میں آپ کو بتا بھی نہیں سکتا ۔ اس رات میں کتنا رویا تھا یہ آپ باقی کھلاڑیوں سے پوچھ سکتے ہیں اور میری بیوی سے بھی ۔ میں کہتا ہوں کہ جو پاکستان کے لیے دل سے نہیں کھیلتا وہ سب سے بڑا غدار انسان ہے ۔۔۔۔۔ 🇵🇰🇵🇰❤🎯🔥
02/10/2023
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر بروز منگل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا ، میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جائےگا 💯💚💯
28/09/2023
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی بھارت پہنچ گئے!!
25/09/2023
پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ 2023 میں 2 وارم اپ میچز کھیلے گی ، پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 29 ستمبر کو ہو گا ، جبکہ دوسرا میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ، دونوں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے 💯💚💯
22/09/2023
Pakistan matches first round all team names
22/09/2023
Pakistan ODI world cup squad 👍👍👍👍