13/10/2023
Pakistan vs India on Saturday .
PTV Cricket News
13/10/2023
Pakistan vs India on Saturday .
13/10/2023
محمد رضوان احمد آباد میں انڈیا کے نیٹ بولرز کو کچھ مفید ٹپس دے رہے ہیں .
سپر مین محمد رضوان ہمیشہ اپنے مہربان اشاروں سی دل جیتے ہیں ❤❤💓💓🇵🇰🇵🇰
پاکستان بمقابلہ انڈیا کون جیت گیا
13/10/2023
: 11th match : New Zealand bowl first VS Bangladesh .
13/10/2023
13/10/2023
🚨پاکستان کے لئےاچھی خبر .🚨
شاھین آفریدی انگلی کی چوٹ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل بھارت کے خلاف کچھ شعلہ انگیز بولنگ کرنے کے لئے تیار ہیں .
13/10/2023
محمد رضوان شاندار فار میں ہیں . اور وہ ایک ہوشیار بلے باز ہیں وہ گیم چینجر ہو سکتا ہے . امید ہے کہ وہ کل بھارت کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکریں گے .
PTV Cricket News Follow me❤❤.