03/09/2026
Pathan Look 🔥🔥🔥🔥
Leader Of Tape Ball Cricket Pakistan 🤩😍
Rakshe Wala Jumla Ma Gora Che Na Swaze 🤣😂
Facebook Mentions
Peshawar Cricket Activities �
03/09/2026
Pathan Look 🔥🔥🔥🔥
Leader Of Tape Ball Cricket Pakistan 🤩😍
Rakshe Wala Jumla Ma Gora Che Na Swaze 🤣😂
Facebook Mentions
01/09/2026
🔥 خطرناک واپسی! 🔥
🚨 ٹیپ بال کرکٹ کے میدانوں میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے!
جس نام سے بولرز کے حوصلے پست اور بیٹسمینوں کے دل مضبوط کرنے پڑتے تھے،
وہ نام ایک بار پھر میدان میں اترنے کو تیار ہے! 😈🏏
💥 اشفاق سلطان آفریدی — AK47 💥
واپس آ گیا ہے!
گیند ہاتھ میں ہو یا بیٹ کا وار،
AK47 کا انداز آج بھی وہی… خطرناک، جارحانہ اور ناقابلِ پیشگوئی! 🔥
⚡ تیار ہو جاؤ ٹیپ بال کرکٹ کے میدانوں میں ایک بار پھر
AK47 کی گھن گرج سننے کے لیے!
🎯 نام: اشفاق سلطان آفریدی
🔫 عرف: AK47
💀 مشن: میدان میں تباہی!
AK47 IS BACK… اور اس بار وار پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگا! 🔥🏏💥
is
آپ کو یاد ہے آپ نے کب سے کرکٹ شروع کی کونسا سال تھا، دیکھتے ہیں آپ کتنے پرانے کھلاڑی ہیں۔
یاد تازہ کریں
Facebook Mentions
آوٹ یا ناٹ آوٹ فیصلہ آپ لوگ کریں
کمنٹ سیکشن میں بتاۓ 🏏🏏
ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے میں اخلاق کے لحاظ سے بڑا نام مینشن کریں
Facebook Mentions
ایسے پلیئرز کو مینشن کریں ، جسکو آپ نے کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا ، سوشل میڈیا
پلیٹ فارم دیا ،
پہچان دی۔
جسکو پنجاب اور ال پاکستان میں پروموٹ کیا ،
اور اب وہی پلیئر آکے اپکو ہی باتیں کرتے ہے
“ایک دانا شخص نے اپنے شاگرد سے کہا، ‘بازار میں جا کر سب سے قیمتی چیز تلاش کرو۔’
شاگرد سارا دن گھومتا رہا، شام کو خالی ہاتھ واپس آیا۔
بزرگ نے پوچھا، ‘کیا ملا؟’
اس نے کہا، ‘ہر دکاندار اپنی چیز کو سب سے بہترین کہہ رہا تھا، سمجھ نہیں آیا سچ کون بول رہا ہے۔’
بزرگ مسکرائے اور بولے، ‘جس چیز کے لیے لوگ برسوں بعد بھی خود چل کر آئیں، وہی سب سے قیمتی ہوتی ہے۔ کیونکہ زبان سے کی گئی تعریف چند لمحوں کی ہوتی ہے، مگر وقت اور لوگوں کا اعتماد کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔’
Available At SP Sports Opp Science College Peshawar
Wtsp #+92 312 9388980
German Bats Multan
Saifi Pathan Spsports
Pakistan,s Nmbr 1 Brand German Brand 🔥
Re Stock At SP Sports
ٹیپ بال کرکٹ پاکستان کا صف اول برانڈ جرمن بیٹ جسکو پورا پاکستان جانتا بھی ہے اور مانتا بھی ہے
پشاور میں میں جسکو بھی اوریجنل جرمن بیٹ چاییے تو ایس پی سپورٹس پر دستیاب ہیں
Available At SP Sports Opp Science College
Wtsp # 0312 9388980
Saifi Pathan Spsports
⚠️ خریدار حضرات سے گزارش ہے کہ کرکٹ بیٹ خریدتے وقت اچھی طرح تصدیق کر لیا کریں۔ صرف کم قیمت دیکھ کر خریداری نہ کریں بلکہ بیٹ کی اصل، معیار اور مستند ہونے کی تسلی ضرور کریں۔
نقالوں سے ہوشیار عالم سپورٹس پیپل منڈی پشاور کے پاس جرمن کے جتنے بھی بیٹ ہے سب کے سب دو نمبر اور کاپی ہے لہذا کم ریٹس کے چکر میں اپنا نقصان نہ کریں.
اور بہت جلد انکے خلاف قانون کاروائی ہوگی