31/08/2026
Big tournament in peto timergara confirm your team now
all about b.c.c juniors nd seniors cricket
31/08/2026
Big tournament in peto timergara confirm your team now
31/08/2026
معیار یونین ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3
اج دسویں میچ میں بی سی سی تالاش نے خان الیون سینئر کو 18رنز سے ہرا دیا ۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بی سی سی تالاش نے ضرار کی شاندار سنچری کے بدولت 238 رنز کا ہدف دیا
ضرار 133 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں ۔۔۔۔
فرحان نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔
جواب میں زبردسٹ فائٹ کرنے کے بعد مقررہ 15 اوورز میں 218 رنز بنا سکیں۔۔
فرحان 71، ابوبکر 49 ،یاسر 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں
روح اللہ نے 3 جبکہ
طیب نے2 وکٹیں حاصل کیں ۔۔
ضرار کو شاندار سنچری پر پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔۔۔
جہانگیر خان کی طرف سے ضرار کو شاندار اننگ پر کیش ایوارڈ دیا گیا۔۔
27/08/2026
Goro khwar
22/08/2026
🏏 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📍 مقام: گورو، تالاش — نیچے والا گراؤنڈ، پانی کے خوبصورت چشموں کے دامن میں 🌿💦
📅 تاریخ: ان شاء اللہ اگلا اتوار، 6 ستمبر
💰 انٹری فیس: 700 روپے
🏆 ونر انعام: 7,000 روپے
🥈 رنر اپ: 3,000 روپے
🔥 عمر کی کوئی حد نہیں ❌
🎁 اس ٹورنامنٹ میں مزید بھی بہت سے شاندار انعامات ہوں گے، جو سرپرائز ہوں گے!
تمام کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ 🏏❤️
آرگنائزرز:
عمران سلیم | صفی اللہ | ساجد | مجید | شعیب
📞 رابطہ نمبر:
0346-8006330
0349-4990454
17/08/2026
All Pakistan cross single wicket tournament talash 23 Agust confirmed your team now
No age limit
14/08/2026
"تالاش کے تمام پلیئرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تالاش سپر لیگ میں ٹوٹل 8 ٹیمیں ہیں۔ تو اس کے کیپٹن اور جو سپانسر ہیں وہ مکمل ہو چکے ہیں۔
آپ سب سے درخوست ہے کہ اپنی انٹری کنفرم کروائیں اور جو انٹری فیس ہے وہ بھی بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنی تصویر بھی اسی نمبر پر بھیج دیں جو نمبر اس میں دیا گیا ہے۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو بعد میں کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی۔ کسی بھی پلیئر کو اس ٹورنامنٹ کے اندر شامل نہیں کیا جائے گا۔" ٹوٹل پلیئر 96
آرگنائزر
روح اللہ
مشتاق
دانیال
اسد الله
کاشف
منیب سرجی
---03429574556
Easy paisa
Per player 400
14/08/2026
دوشخیل کرکٹ ٹیم کے جادوگر گیند باز سجاد شینو کیلئے تھری سٹارز صد برکلے کے کپتان مسلم خان صاحب طرف سے ہر وکٹ پر پوری ایک ہزار روپے کا انعام ملے گا۔۔
سجاد بریکر کتنے وکٹ لینگے۔۔
13/08/2026
*"📢 اعلان: تالاش سپر لیگ - ستمبر 2026*
السلام علیکم تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تالاش سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی انٹری کل/پرسوں سے شروع ہو رہی ہے۔
*اہم ہدایات:*
*1. فیس:* فی کھلاڑی 500 روپے
*2. ٹیمیں:* 8 ٹیمیں - ہر ٹیم 15-16 کھلاڑی
*3. ڈرافٹنگ:* پچھلی دفعہ کی طرح۔ کیپٹن 2 کھلاڑی پہلے سے سلیکٹ کر سکتا ہے۔
*4. آخری تاریخ:* جلدی انٹری کنفرم کروائیں۔ بعد میں کوئی انٹری نہیں ہو گی۔
فیس جمع کروا کر اپنا نام کنفرم کروائیں۔ شکریہ"**
اور اس کے علاوہ اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جو وینر ٹیم ہوگا
اس کو بائیک 🏍️دیا جائے گا اور جو رن اپ ٹیم ہوگا اس کو 20٫000 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا
تو جلدی سے اپنے اینٹری کنفرم کر دیں اور جو بھی کھلاڑی اپنے لیے ٹیم بنانا چاہتا ہے وہ کمیٹی کے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی ٹیم کنفرم کر دیں
کمیٹی ممبران ---
مشتاق مشی
-افتاب جانباز
روح اللہ
کاشف
دانیال لپٹی
حمار خان
منیب
اسداللہ
وسیم
03429574556
Easy paisa
22/07/2026
*🏆 GRAND TABLE TOURNAMENT 2026 🏆*
*ٹورنامنٹ کی تفصیلات:*
- *کل ٹیمیں:* صرف 16 ٹیمیں
- *کھلاڑی:* ہر ٹیم 11 کھلاڑی + فل کٹ
- *انٹری فیس:* 7,000 روپے
- *نوٹ:* انٹری فیس پہلے EasyPaisa پر بھیجنی ہوگی
۔ناک آؤٹ سسٹم
موٹر سائیکل پہلی ہی میچ میں گراؤنڈ میں موجود ہوگا
*شاندار انعامات:*
- *🥇 ونر:* موٹر سائیکل 🏍️
- *🥈 رنر اپ:* 20,000 روپے نقد 💵
*کمیٹی ممبران:*
شاہ حسین سپیڈ سٹار
مشتاق مشی، روح اللہ، دانیال لفٹی، کاشف اسد اللہ
03429574556
+92 343 9738286
Live Coverage. Malak Hammad
جلدی کریں! صرف 16 ٹیموں کے لیے جگہ ہے۔
-venue __ *Darga Shamshi Khan Janbaz cricket Ground*
22/07/2026
Confirm your entry now