30/12/2025
Another big event in dhery aladhand
all about b.c.c juniors nd seniors cricket
30/12/2025
Another big event in dhery aladhand
30/12/2025
یادگار جانباز کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ سیزن (4) 2026 درگہ شمشی خان / تالاش
ہم نے ایک مرتبہ پھر جانباز کرکٹ گراؤنڈ درگہ شمشی خان پر آل پاکستان کی سطح پر ایک بہترین ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے۔خواہشمند حضرات سے گزارش ہے ۔ کہ مقررہ تاریخ سے پہلے جلد از جلد اپنا انٹری کنفرم کرایں۔۔۔۔۔ شکریہ
ٹورنامنٹ کے رولز ریگولیشن درج ذیل ہونگے۔
(1) ٹورنامنٹ میں کل 32 ٹیمیں ہونگے
(2) پہلا میچ لیگ اور دوسرا میچ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
یعنے پہلا میچ ہارنے کے صورت میں اسی ٹیم کو دوسرا چانس دیا جائے گا۔ جبکہ جیتنے والے ٹیم اس زمرے میں ہرگز نہیں آئی گی۔
(3) ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔میچ شروع ہونے سے پہلے ہر ٹیم کا کپتان 16 کھلاڑیوں کا لسٹ کمیٹی ممبران کے ساتھ جمع کریں گا۔
(4) ٹورنامنٹ کا ہر ایک میچ 10 overs پر مشتمل ہوگا۔ اور ہر ایک میچ لائیو ڈرا پر دیا جائے گا۔ جس میں کسی قسم کی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی۔
(5) ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 5000 روپے ہوگا۔ جوکہ ٹیم کے انٹری کنفرم ہونے کے بعد بذریعہ ایزی پیسہ نمبر 03459537319 ادا کیا جائے گا۔
(6) کرکٹ ٹیم لیٹ آنے کے صورت میں وقت کے حساب سے overs کاٹے جائیں گے۔ جس میں کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔
(7) اگر میچ بارش یا کسی ضروری ایشو کی وجہ سے متاثر ہوا۔ تو اس کا فیصلہ اسی وقت کمیٹی ممبران کریں گا۔
(8) امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
(9) ٹورنامنٹ کا افتتاحی یعنے شو میچ 09 جنوری 2026 بوقت 01:30 بجے کھیلا جائے گا۔
(10) ٹورنامنٹ کا ہر ایک میچ مقررہ وقت کے مطابق دوپہر 02 بجے ہوگا
(11) فل کٹ اور پی ٹی شوز کے بغیر کسی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی
(12) اگر ایک کھلاڑی ایک ٹیم سے پہلے کھیلتے ہوئے کھیلا گیا۔ تو اس دوران وہ اپنے پہلے والے ٹیم میں شمار کیا جائے گا۔ ہرگز کسی دوسری ٹیم میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
(12) ٹورنامنٹ کا ہر ایک میچ Aftab janbaz پیج پر لائیو
دکھایا جائے گا۔
نوٹ :- ونر پرائز CD /70 موٹرسائیکل بمعہ بہترین ٹرافی
رنر پرایز 25 ہزار روپے بمعہ خوبصورت ٹرافی
چیف آرگنائزر :- آفتاب جانباز
موبائل :- 03459537319
مشتاق موشی
موبائل:- 03439738286
کمیٹی ممبران :-
(1) صلاح الدین سلو
موبائل:- 03468688531
(2) عمار خان
موبائل :-03409488261
(3) روح اللہ
موبائل:- 03438883344
(4) حزب اللہ
موبائل:- 03210942011
03/12/2025
🌟 پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ – لوئر دیر 🌟
سیکنڈ راونڈ
آج ٹورنامنٹ کا سب سے خطرناک اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلہ
بی سی سی تالاش اور ساگر کرکٹ کلب کے درمیان ہوا۔
ساگر کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
بی سی سی تالاش نے مقررہ 35 اوورز میں 262 رنز کا بڑا مجموعہ کھڑا کردیا۔
---
🔥 نمایاں بیٹنگ (بی سی سی تالاش)
🏏 اشفاق — شاندار بیٹنگ، 94 رنز
🏏 روح اللہ — خوبصورت اننگز، 37 رنز
🏏 فرہاد — 19 رنز
🏏 احزاز — 19 رنز
🏏 مشتاق احمد — 17 رنز
---
🎯 ہدف کا تعاقب — ساغر کرکٹ کلب
ساگر کلب نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا، مگر
بی سی سی تالاش کے بالرز نے آخر دم تک فائٹ کی اور میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
اور ساگر کرکٹ کلب کو 240 رنز پر اوٹ کرلیا
---
💥 شاندار بولنگ (بی سی سی تالاش)
🔥 مشتاق احمد — 3 وکٹیں، زبردست اسپیل
🔥 دیدار — 4 اہم وکٹیں
🔥 اعزاز — 1 وکٹ
🔥 فرہاد — پریشر برقرار رکھا
🔥 عبید — 1 وکٹ
---
🏆 نتیجہ
بی سی سی تالاش نے میچ جیت کر
سیکنڈ راؤنڈ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مین آف دی میچ: اشفاق احمد بہترین بیٹنگ
آخر میں بی سی سی تالاش کے سابقہ بہترین آلرونڈر ارشد تاجک کا بھی بہت بہت شکریہ جو تیمرگرہ سے دور آیا اور اپنے ٹیم بی سی سی تالاش کو سپورٹ کیا اور نقد اعلان بھی کیا شکریہ تشریف آوری کا
30/11/2025
الریاض انٹرنیشنل کارگو سروس
✈️🚢 پاکستان، آزاد کشمیر، افغانستان اور انڈیا کے لیے
تیز ترین، محفوظ ترین اور قابلِ اعتماد کارگو سروس!
🔹 ہوائی کارگو
🔹 بحری کارگو
🔹 بہترین پیکنگ سروس کے ساتھ
📮 گھر سے پارسل پک اَپ کی سہولت
📌 کم ریٹ – بہترین سروس – فوری ڈلیوری
📞 رابطہ نمبر:
علی: 0594049705
کامران: 0546040248
حیات نواز خان: 0580231136
📍 مقام:
الریاض – شارع عسیر شمیسی – نزد سوق مکّہ – نزد مستوصف السلامہ – مخرج ۱۸
28/11/2025
🌟 پہلا معاذ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🌟
📍 مقام: نگری پائین(جبگئی)
ہم اپنے بہادر سپوت معاذ شہید کی یاد میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہے ہیں۔
تمام کرکٹ ٹیموں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! شہید کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔ 🇵🇰❤️
---
🎯 ٹورنامنٹ کی شرائط و ضوابط
✔ ٹورنامنٹ مکمل اوپن ہوگا
✔ کرکٹ کٹ لازمی
✔ انٹری فیس: 3000 روپے
✔ ناک آؤٹ سسٹم
✔ ہر ٹیم: 11 کھلاڑی
✔ ہر میچ: 10 اوورز
✔ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
---
🏆 انعامات
🥇 فرسٹ پرائز: 30,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اَپ: 15,000 روپے + ٹرافی
---
📞 رابطہ برائے انٹری / معلومات
0342-9395058
0340-5856771
0343-2623948
📌 کمیٹی آرگنائزرز
🇵🇰 شہید کی قربانی، قوم کی بقا! 🇵🇰
بی سی سی تالاش کرکٹ ٹیم کے طرف سے مکمل سپورٹ ہوگا انشاءاللہ
27/11/2025
📣 پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 – بی سی سی کے نوجوان اسٹارز کا شاندار ڈیبیو! 🏏🔥
آج بی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں بی سی سی کی جانب سے کئی نوجوان کھلاڑیوں نے اپنے ڈیبیو کا آغاز کیا، جنہوں نے زبردست کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔
🌟 اعزاز احمد نے شاندار ڈیبیو کرتے ہوئے بہترین بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ ان کی آل راؤنڈ پرفارمنس ٹیم کے لیے نمایاں رہی۔
🌟 عیسٰی نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا اور اپنی محنت اور ٹیلنٹ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
ہم دونوں نوجوان کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔ ان شاء اللہ یہ دونوں مستقبل میں مزید شاندار پرفارمنس دیتے رہیں گے۔ 🤲✨
🏏🔥
27/11/2025
پی سی بی انٹر کرکٹ کلب ٹورنامنٹ – بی سی سی تالاش کی شاندار جیت!
بی سی سی تالاش نے آج پنتر کلب جبگئی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کرلی! 🔥
بولنگ میں تباہی:
🎯 مشتاق — 2 وکٹ
🎯 فاروق — 2 وکٹ
🎯 رضوان — 2 وکٹ
🎯 اعزاز — 2 وکٹ
🎯 عبیداللہ — 1
🎯 دیدار — 1
جبگئی کی ٹیم مقررہ 35 اوورز بھی مکمل نہ کر سکی اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔
بیٹنگ میں بی سی سی تالاش کا راج:
💥 فرہاد — 71* ناٹ آؤٹ
💥 اویس — 58* ناٹ آؤٹ
💥 فاروق — 35 رنز (جارحانہ بیٹنگ)
بی سی سی تالاش نے ہدف آسانی سے حاصل کر کے اگلے راؤنڈ میں شاندار طریقے سے کوالیفائی کرلیا! 💚🏏
---
27/10/2025
Entry your team
04/10/2025
Inshallah tomorrow
01/10/2025
01/10/2025
📣 شکریہ بی ایس سپورٹس تیمرگرہ
“امن کرکٹ ٹورنامنٹ” کی کامیابی میں بی ایس سپورٹس تیمرگرہ کا خصوصی تعاون قابلِ ستائش ہے۔ خاص طور پر ضرار نے ہر مرحلے پر ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے بی ایس سپورٹس اور ضرار کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤝🏏