Qambar Cricket Academy
This is about the daily Cricket updates of Leagues and All of our Teams playing at QCA
21/05/2026
🏏 آج خانداد انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں قمبر کرکٹ اکیڈمی اور ارشد کرکٹ اکیڈمی کوہاٹ کے درمیان ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
ارشد کرکٹ اکیڈمی کوہاٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں قمبر کرکٹ اکیڈمی کے بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔
بیٹنگ میں واحد کیپر نے 65 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جبکہ کپتان سعو د35 رنز اور فیاض نے38
رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥
بولنگ میں زبیر لیفٹی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ فیاض نے 3 اور یحییٰ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 🏏💥
Fayaz 38 runz with three wickets
Sawood 35
Wahid 62
Bowling performance
Zubair 4 wickets
Fayaz 3 wicket
Yahya 2 wickets
,
18/05/2026
🏏 آج خانداد ٹی ٹوئنٹی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں قمبر کرکٹ اکیڈمی اور خیبر کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
قمبر کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 222 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ جواب میں خیبر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود صرف 3 رنز سے میچ ہار گئی۔ 🔥
🌟 بہترین کارکردگی:
🏏 بیٹنگ
واحد کیپر — 60 رنز
ابراہیم — 40 رنز
🎯 بولنگ
زبیر لیفٹی — 3 وکٹیں فرحان — شاندار بولنگ کا مظاہرہ 👏
🏅 مین آف دی میچ:قرار پائے، جنہوں نے آخری اوورز میں اہم 8 رنز بچا کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 🌟
تمام کھلاڑیوں کو شاندار کھیل پر مبارکباد۔ 👏🔥
15/05/2026
آج سر بند کرکٹ گراؤنڈ میں 211 رنز کے بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں ٹیم کی شروعات انتہائی مایوس کن رہی، جہاں آدھی ٹیم صرف 50 رنز پر پویلین واپس لوٹ چکی تھی۔ ایسے مشکل وقت میں لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین ابراہیم آفریدی نے کریز پر آکر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ 🏏🔥
ابراہیم آفریدی نے نہ صرف اننگز کو سنبھالا بلکہ سمجھداری، حوصلے اور شاندار شاٹس کے ساتھ 70 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو میچ میں واپس لایا۔ 💪❤️
جس انداز سے انہوں نے پریشر میں اننگز کو بلڈ کیا اور آخر تک میچ فنش کیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
یہ صرف ایک اننگز نہیں بلکہ ایک میچ وننگ پرفارمنس تھی۔ 🌟👏
Well Played Ibrahim Afridi 👑🔥
Duby cap 🧢 new players with sader Amir
Qca opner batter
11/05/2026
*قمبر کرکٹ اکیڈمی کی کھلاڑیوں کی کارکردگی*
سر بند کرکٹ گراؤنڈ پر آج ایک دلچسپ میچ ہوا، جس میں قمبر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا!
*بیٹنگ میں شاندار کارکردگی:*
- واحد نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی!
- احسان اللہ نے 51 رنز بنائے، لیکن بدقسمتی سے رن آؤٹ ہو گئے!
*بولنگ میں آفتاب کی لیگ اسپین:*
- آفتاب نے اپنی لیگ اسپین بولنگ سے 4 مخالف کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ساتھ میں 20 رنز بھی بنائے بیٹنگ میں!
قمبر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو مبارکباد! 👏
Asim akmal hundred 💯🏏
05/05/2026
🏏 میچ اپڈیٹ – سربند کرکٹ گراؤنڈ 🏏
آج سربند کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست میچ دیکھنے کو ملا جہاں قمبر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی 💪🔥
بیٹنگ پرفارمنس:
🏏 ابراہیم – 40 ناٹ آؤٹ
🏏 احسان اللہ – 35 رنز ناٹ آؤٹ
آل راؤنڈ پرفارمنس:
🌟 احسان اللہ – 35 رنز اور 2 وکٹیں
باؤلنگ ہائی لائٹس:
🎯 آفتاب (لیگ بریک) – 5 وکٹیں
🎯 کامران لیفٹی – 3 وکٹیں
ان تمام کھلاڑیوں کی محنت کی بدولت ٹیم نے میچ اپنے نام کر لیا 🏆👏
ویل پلیڈ ٹیم! 👏🔥
02/05/2026
🔥 شاندار اعلان 🔥
اَتل لکی ڈرا کے اونر جناب اسرار آفریدی کا بہترین اقدام 👏
خانداد T20 ٹورنامنٹ میں قمبر کرکٹ اکیڈمی کے ہر جیتنے والے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کے لیے 2000 روپے انعام رکھا گیا ہے 🏏💸
یہ قدم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بڑی حوصلہ افزائی ہے اور ان کے ٹیلنٹ کو آگے لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
جناب اسرار آفریدی کا دل سے شکریہ 🙌
Captain sawood
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |