گـجر یـوتھ فـورم بٹخیلہ ملاکنڈ

گـجر یـوتھ فـورم بٹخیلہ ملاکنڈ

Share

Batkhela

30/10/2021

✅✅✅

Pakistan are making waves at the

10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب ہم میں نہیں رہے

Photos from ‎گـجر یـوتھ فـورم بٹخیلہ ملاکنڈ‎'s post 20/09/2021

#دیربالا
براول میں جرگہ میں فائرنگ 10 افراد کے جاں بحق اور 15 زخمیوں کی اطلاعات ہیں..
اللہ کریم رحم فرمائے 😢😢
دہ پہ منگ سہ چل شوے دے روزانہ یو

بل وژنو اللہ دے رحم وکی

28/08/2021

لکي مروت ټلېنټ

28/08/2021

د انسانيت په خاطر ورسره زر تر زره رابطه وکړۍ چې بلډ ورته ميلاو شي چې کوم رور ورته بلډ ورکړو د هغي تعارف به زه دلته بيا ضرور کوم انشالله

ډېر غريب انسان دې لږ زر يې مسله حل کړۍ مننه به وي
افريدي ميډيکل پشاور

27/08/2021

کله کله سوچ کوم چې چا څۀ ښۀ وئيلــــــــــي دي
خپل به دې پردي شي، خو پردي چرته خپلېږي نۀ

#حقيقت

26/08/2021

ارمــــــان به هـــــله زما درشي
که بېلتانه مو مېنځ کښې واچول بندونه
ټپه

17/08/2021

ملاکنڈ پیڈیا.
ضلع ملاکنڈ کا مرکزی شہر بٹ خیلہ.بٹ خیلہ نام جو ہندو شاہی دور کے حُکمران راجہ بٹ کے نام سے ماخوذ ہے.راجہ بٹ کی راجدھانی کلیتوں اور اسکے قُرب و جوار کے مضافات تک پھیلی ہوئی تھی.بٹ خیلہ شہر پہلے پہل بازار جماعت کے نام سے یاد کیا جاتا تھا.پھر 1925 میں بٹ خیلہ کا یہ بڑا شہر بازار جماعت سے موجودہ مُقام پر مُنتقل ہوا, اور یہی آباد ہونے لگا.پہلے پہل سمہ کے علاقوں سے بٹ خیلہ شہر کو بُدھمت سڑک کے ذریعے آمدروفت ہوتی تھی.بعد میں ملاکنڈ ایجنسی کے قیام کے ساتھ ہی درہ ملاکنڈ کی مین شاہراہ کے بنتے ہی ملاکنڈ پیران کے مرکزی سڑک پر آمدرفت جاری رہی.بٹ خیلہ کے مضافات میں گمبت,سرہ خپہ,پیر خوشحال بابا بانڈہ,سیرئی,چارکوٹلی,ناصر خان بانڈہ,کلیتو ,اختر غونڈی,ٹانڈیل وغیرہ شامل ہیں.
بٹ خیلہ شہر میں اکو بن یوسف کی اولاد میں شامل ابراہیم خیل,بابو خیل,,مدے خیل,حُسین خیل آباد ہیں.ان قبائلی شاخوں سے وابستہ خوانین میں عُثمان ملک,ہاشم خان ملک,امیر نواب خان مدے خیل,عبدالجمیل ملک,جمروز خان ,تازہ خان,عبدالجبار خان شامل ہیں.بٹ خیلہ بُدھ مت کی آماجگاہ رہی ہے.یہاں گُمبت اور چارکوٹلی میں بُدھمت کے آثار پائے گئے ہیں. گمبت میں خیلجی شاخ آباد ہیں.
جبکہ ہندوشاہی دور کے آثار یہاں کلیتوں کے مُقام پر پائے جاتے ہیں,کلیتوں کے مُقام پر باباسر کے نام سے مشہور پیر خوشحال یا پیر خوشاب کا مزار موجود ہے,جو محمود غزنوی کے گورنر تھے اور یہاں ہندوشاہانو کے ساتھ لڑائی لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے اور پھر یہی آپ کی تدفین ہوئی.
بٹ خیلہ کے قدیم قبرستان میں شام کے شہزادوں کی قبریں بھی موجود ہیں.
بٹ خیلہ میں ایک اور قبرستان شانو قبرستان کے نام سے بھی موجود ہے,جو جنگِ ملاکنڈ 1897 کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے شانو بابا کے نام سے ماخوذ یے.
بٹ خیلہ میں پانی کی ترسیل کے لئے بٹ خیلہ نہر دریائے سوات سے نکالی گئی.اس نہر کی کُھدائی کا آغاز 1907 میں ملاکنڈ ایجنسی کے اریگیشن کے پہلے چیف انجنئیر سر جان بنٹن کی نگرانی میں شروع ہوا اور 1914 تک یہ کُھدائی جاری رہی.جبکہ اس دوران اختر غونڈی ٹانڈیل کے مُقام پر بنٹن کے نام سے ایک ٹنل کی کُھدائی بھی جاری رہی.نہر اپر کینال نظام کی تعمیری لاگت 20846174 روپے رہی..اماندرہ ہیڈورکس سے اختر غونڈی تک بٹ خیلہ نہر کی کُل لمبائی 7.2 کلومیٹر ہے جبکہ بنٹن ٹنل کی لمبائی3.4 کلومیٹر ہے.اسی بنٹن ٹنل سے پھر 1918 میں تحصیلِ درگئی کے علاقوں کو پانی مُہیا کیا گیا.
بٹ خیلہ شہر جو اب جنوبی ایشیاء کا واحد بڑا شہر ہے جس میں کوئی چوک نہیں.
بٹخیلہ شہر جو ایک تجارتی مرکز ہے یہاں اب زیادہ تر دوسروں علاقوں سے لوگ آکر آباد ہورہے ہیں,اور کاروبارِ زندگی چلا رہے ہیں
دوستوں بٹ خیلہ کے رہائشی چڑی رحمان ٹیلر کو یہ اعزاز حاصل ہے جس نے ملاکنڈ ایجنسی میں پاکستان کا پہلا جھنڈا 14 اگست 1947 کو ملاکنڈ پی اے آفس میں لہرایا.
بٹ خیلہ میں رانیزئی,وردگ اور دوسری قبائلی شاخوں کے کے علاوہ قبیلہ اُتمانخیل کی شاخیں بھی آباد ہیں. 1920 میں ریاستِ دیر سے قبیلہ اُتمانخیل کی شاخ ٹاکر کے گھرانے ہجرت کرکے یہاں بٹ خیلہ میں آباد ہوئے جن میں تازہ گُل بابا کا گھرانہ مشہور ہے اور بٹ خیلہ میں 1920 سے لیکر اب تک آپکا خاندان میڈیسن کے کاروبار سے وابستہ زندگی گُزار رہا ہے.
دوستوں بٹ خیلہ شہر جو اب ضلع ملاکنڈ کا ہیڈ کوراٹر بھی ہے اور یہاں ضلع ملاکنڈ کی تمام سرکاری مشینری کے دفاتر موجود ہیں..
تحریر امجد علی اُتمانخیل بحوالہ اپنی کتاب ملاکنڈ پیڈیا (جس پہ کام جاری ہے).

20/07/2021

غمجنې شپې دي اختر راغې
ځوانان د مرګ په سفر تللي نه راځینه😭

د اختر ټپې شريکې کړۍ مننه

18/07/2021

ټوکه

ما به شمع شمع کوله
تا که جوړ رانه پتنګ

تلمه ښکار له دا کبوړو
تا ورپېښ کړم په نهنګ

ما دا قصده وي ملنګ يم
تا رښتيا کړمه ملنګ

ما پېښې کړي دا تورزنو
تا مې کور له راوړه جنګ

زه خو غږ کولې نه شم
په ګيلو ته خفه کېږي

خو:

حقه دا ده لويه خدايه!
ته په ټوکو نه پوهېږي

کلام : غنې خان
آواز : Bakhtiar Khattak
کتاب : لټون
مخ يا صفحه (234)

18/07/2021

مينې دې اوور راباندې بل کړو

خاص د مسافرو دپاره

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
SWAT