04/05/2024
ہر دلعزیز ❤❤❤
ہماری جان ہماری شان ہماری آن
نجیب اللہ آفریدی
PCB Challenge CUP mah shandar performance
الله تعالی بھائی کو مزید کامیابیاں دے امین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babu ghari 11, Professional Sports Team, warsak Road babu ghari, Peshawar.
04/05/2024
ہر دلعزیز ❤❤❤
ہماری جان ہماری شان ہماری آن
نجیب اللہ آفریدی
PCB Challenge CUP mah shandar performance
الله تعالی بھائی کو مزید کامیابیاں دے امین
03/01/2024
Ch Naveed
2024 ki first century
Well played bro
06/12/2023
Today's Man of the Match is
Ch Naveed Akram
He scored a brilliant century today
106 runs/41balls
22/10/2023
Peshawar kings win a thrilling match
And player of the match is CH Naveed
25/07/2023
Match winning inns against a Good side (National Cricket Academy)
ماشاءاللہ چوہدری نوید اکرم
18/07/2023
Well Done Chauhdary
11/02/2023
Peshawar king vs Zar khan 11
پشاور king نے آج کے میچ میں زرخان 11 کو شکست دی-
پشاور king نے پہلے بؤلنگ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو 20 اورز میں 152 رنز تک محدود رکھا- پشاور king کی طرف سے شاہین آفریدی، نجیب آفریدی،فضل امین، احتشام نے 2،2 جبکہ عارف نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا-
153 رنز کے تعاقب میں پشاور king کی طرف سے عبدالقادر آفریدی نے 50 صادق امین نے 45 اور چوہدری نوید نے 43 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا-
Well Done Team Peshawar King
04/02/2023
پشاور King نے لیجنڈ 11 کو میچ میں شکست سے دو چار کیا- پشاور King کی طرف سے صادق امین کی شاندار اور تیز ترین سنچری اور شہاب خلیل کی ففٹی -
اور باؤلنگ میں کریم جان نے 4 فرحان نے 2 اور نجیب آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا-
Well done All the team Members