Eagle Boxing & Fittnes Academy

Eagle Boxing & Fittnes Academy

Share

🥊 Welcome to Eagle Boxing Academ - Peshawar's premier boxing academy for men! 🥊 Train, spar, and co

01/09/2026

🥊 ایگل باکسنگ اکیڈمی کا چیمپئن باکسر — نعمت اللہ جونیئر ٹائسن 🥊
ان شاء اللہ 5 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں ایگل باکسنگ اکیڈمی کے چیمپئن باکسر نعمت اللہ جونیئر ٹائسن ایک اہم اور شاندار فائٹ میں حصہ لیں گے۔
یہ مقابلہ نعمت اللہ کے پروفیشنل کیریئر کی ایک نہایت اہم فائٹ ہے، جہاں ان کا مقابلہ ڈنمارک کی نمائندگی کرنے والے انٹرنیشنل فائٹر حارس اختاب سے ہوگا۔
ہمیں اپنے نوجوان چیمپئن نعمت اللہ جونیئر ٹائسن پر مکمل یقین ہے۔ 💪🥊
تمام دوستوں، کوچز، باکسرز اور باکسنگ کے شائقین سے خصوصی درخواست ہے کہ نعمت اللہ کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے چیمپئن کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🥊🏆

28/08/2026

Big fight night .big achivement for junior Boxer

16/08/2026
11/08/2026

🥊 ان شاء اللہ بہت جلد — 8 روزہ باکسنگ ٹریننگ کیمپ 2026 🥊
ان شاء اللہ بہت جلد Saleem Boxing Promotion (SBP) اور Naveed Boxing Promotion (NBP) کے باہمی تعاون سے، خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور باکسنگ ارینا (Eagle Boxing Arena) میں 8 روزہ خصوصی باکسنگ ٹریننگ کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں پشاور کے بہترین اور باصلاحیت چیمپئن باکسرز کو مزید بہتر اور جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ 🥊🏆
کیمپ میں خیبر پختونخوا کے بہترین اور کوالیفائیڈ باکسنگ کوچز کھلاڑیوں کو جدید تکنیک، فٹنس، اسپیڈ، اسٹیمنا، ڈیفنس اور فائٹ کی تیاری کے حوالے سے خصوصی تربیت دیں گے۔
یہ تمام چیمپئن باکسرز کے لیے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور اگلے لیول تک پہنچنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ 💪🥊
📌 رجسٹریشن کے لیے اپنے اپنے کلب کے کوچ/استادِ محترم سے رابطہ کریں۔
⚠️ اہم نوٹ:
❌ بغیر رجسٹریشن کے باکسرز کو کیمپ میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
✅ صرف کوالیفائیڈ اور میڈلسٹ باکسرز ہی اس کیمپ میں شرکت کر سکیں گے۔
اپنے چیمپئن کو مزید مضبوط بنائیں، مزید سیکھیں اور مستقبل کے بڑے مقابلوں کے لیے تیار ہوں! 🏆🥊
Saleem Boxing Promotion (SBP) 🤝 Naveed Boxing Promotion (NBP)
با تعاون: خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar
25000